جاسمن
لائبریرین
فلکر پہ جا کے دیکھا ہے تو دور آسمانی رنگ کی جھیل نظر آرہی ہے۔میری نظر کمزور ہے کیا! مجھے تو جھیل نہیں نظر آرہی۔۔۔
فلکر پہ جا کے دیکھا ہے تو دور آسمانی رنگ کی جھیل نظر آرہی ہے۔میری نظر کمزور ہے کیا! مجھے تو جھیل نہیں نظر آرہی۔۔۔
عمارت نہیں ٹیلا سا ہے erosion کا شکاریہ بیچ میں کیا ہے؟ بظاہر کوئی پرانی بوسیدہ عمارت لگتی ہے۔
جی ہاں کچی سڑک ہے۔ وہاں نیشنل پارکس میں کوئی بھی پکی سڑک نہیں تھییہ سفید سا کیا راستہ ہے؟
کچا؟
نہیں کیکٹس سے اس کا کوئی تعلق نہیںیہ تو کیکٹس کے خاندان سے لگتا ہے۔
آپ نے کھایا یا نہیں؟شترمرغ۔ آپ میں سے کسی نے شترمرغ کا گوشت اور انڈا کھایا ہے؟
تبلیغی اجتماع معلوم ہوتا ہے۔یہاں زیبروں کا اجتماع تھا۔
کمال لکھا ہے۔لنچ کے وقت ہم نابی ہل گیٹ پہنچے۔ وہاں کھانا کھایا اور یوں ہمارے سیرنگیٹی نیشنل پارک میں پانچ دن مکمل ہوئے۔ اس موقعے پر میں نے اپنے دوستوں کو یہ میسج بھیجا۔
We have emerged from the Serengeti after five days. We had naps with lions. Witnessed a bunch of Zebra crossings. Were chased by cheetahs. Saw more wildebeests than there are people in Milton. Looked around like an ostrich. Shared Wildebeest dinner with leopards, crocodiles and lions. Circled the dead with vultures. Slept to the music of hyenas, lions, and wildebeests. Shared dick jokes with the dik-dik. A lion next to our tent. And much more.
انڈہ کھایا ہے البتہ گوشت کے لیے تگ و دو جاری ہے۔
انڈے کا وزن کیا ہوتا ہے؟انڈہ کھایا ہے البتہ گوشت کے لیے تگ و دو جاری ہے۔
اللہ جانے جی۔۔۔۔انڈے کا وزن کیا ہوتا ہے؟
میری نظر کمزور ہے کیا! مجھے تو جھیل نہیں نظر آرہی۔۔۔
شکر ہے نظر آ گئیفلکر پہ جا کے دیکھا ہے تو دور آسمانی رنگ کی جھیل نظر آرہی ہے۔
شکریہ ابن توقیرکمال خوبصورت، تصویر بھی اور یہ پرندے بھی۔
دونوں کھائے ہیں۔آپ نے کھایا یا نہیں؟