زیک
مسافر
کیوں؟سرراہ چلتے چلتے، یونہی کوئی مل گیا تھا۔۔۔
ایسے تو نا ملا ہو گا !
کیوں؟سرراہ چلتے چلتے، یونہی کوئی مل گیا تھا۔۔۔
ایسے تو نا ملا ہو گا !
شکریہ ابو کاشانخوبصورت جانوروں ، دلکش قدرتی مناظر اور بہترین ماہرانہ عکاسی سے آراستہ و پیراستہ لڑی۔
بہترین
گھر بیٹھے تمام تر تفریح سے لطف اندوز ہونے کے لیے زیک بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔
شکریہ عدنانبہت خوبصورت اور دلکش ۔
ویسے تو گندم بھی گھاس ہی ہے لیکن یہ گندم نہیں صرف گھاس ہےگندم کی فصل لگتی ہے دیکھنے میں۔ درخت بھی بہت پیارا ہے اور زیبروں کی قطار بہت منفرد لگ رہی ہے۔
ایک بہت پیاری تصویر۔
شکریہزبردست پہ ڈھیروں زبریں۔
کمال کی فوٹوگرافی ہے!
جنگلی جانور ہمارے کہنے پر کچھ کرتا تو کیا ہی بات تھییہ پوز آپ لوگوں کے کہنے پہ بنایا ہے؟
لگتا ہے محفل میں اپنے کوائف میں انگریزی اور اردو کا شاعر بھی لکھنا پڑے گاشاعری۔۔۔
پہلی پوسٹ پر اپنا جملہ دیکھیے۔
'یونہی سرراہ' سے گانا یاد آیا تو پوچھا کہ ایسے تو نا ملے ہوں گے۔