زیک
مسافر
شکریہ عرفانکمال لکھا ہے۔
میری رائے میں اس سفر کی پریزینٹیشن ہو تو یہ جملے من و عن آغاز میں استعمال کیے جائیں تو غضب ہو جائے۔
مختصر لیکن بہت چست فقرے!
شکریہ عرفانکمال لکھا ہے۔
میری رائے میں اس سفر کی پریزینٹیشن ہو تو یہ جملے من و عن آغاز میں استعمال کیے جائیں تو غضب ہو جائے۔
مختصر لیکن بہت چست فقرے!
ان کی زمینی رفتار کیا ہوتی ہے ؟
حیرت انگیز طور پر اس کی رفتار تیز ہوتی ہے۔ اچھی سپیڈ سے بھاگ لیتا ہے حالانکہ کافی عجیب چال ہے۔ انسانوں سے تیز بھاگتا ہے لہذا وہاں خطرناک جانوروں میں شمار ہوتا ہے۔ 30 کلومیٹر فی گھٹنہ کی رفتار تک جا سکتا ہے۔ان کی زمینی رفتار کیا ہوتی ہے ؟