سنسنی خیز احساس۔یہ سیرنگیٹی ہے کوئی چڑیاگھر نہیں۔ یہاں آپ کو چپے چپے پر احساس ہوتا ہے کہ آپ ان جانوروں کی زمین پر ہیں۔
بہت اعلیٰ تصویر ہے یہ
تنزانیہ میں سفاری پر جانے کا شوق بہت عرصہ سے تھا۔ پلانٹ ارتھ اور دیگر ڈاکومینٹریز دیکھ دیکھ کر جذبہ بڑھتا گیا۔
دو سال پہلے محفل پر ذکر بھی کیا تھا کہ سیرنگٹی جانا میری بکٹ لسٹ میں شامل ہے۔
اجتماعی انٹرویو - آپ کی بکٹ لسٹ
2016 میں پیرو میں ایمزون کے جنگلات جانے کے لئے ییلو فیور کی شاٹس لگوائی تھیں۔ اس کے بعد سے ارادہ تھا کہ شاٹس کا اثر ختم ہونے سے پہلے مشرقی افریقہ کا بھی چکر لگا لیا جائے۔
پہلے دس سال تک ہوتی تھی اب ساری عمر۔ییلو فیور کی شاٹس کتنے عرصے تک اثر پزیز رہتی ہیں؟
اور کوشش ہے کہ اسے پورا کر دکھایا جائےاور فیصلہ ہوا کہ اگلا ٹرپ اس سے کافی بہتر ہونا چاہیئے
دوسرا تصویر سے نکل بھاگا ہےآخری تصویر آنے تک تو ایک ہی دکھائی پڑ رہا ہے-