تھانہ اردو محفل ( 2 )

علی ذاکر

محفلین
اتنی ساری سازشیں ایک ساتھ دوست دوست نا رہے دشمن تو تھے ہی دشمن ان سے کیا گلا۔اب میں جا رہا ہو ں کہیں دور جہاں انٹر نیٹ نا ہو:rolleyes:

او کدھر جا رہے ہو آگے گئے تھے تو گم ہو گئے تھے پھر فون کر کر کے کہہ رہے تھے میں گم ہو گیا ہوں مجھے آکر لے جاو :rollingonthefloor:!

مع السلام
 
Top