تھانہ اردو محفل ( 2 )

شمشاد

لائبریرین
بُری بات ایسا نہیں کہتے۔ اور خاص کر خواتین کو۔

خوشی تو بہت اچھی رُکن ہیں۔ چلو اب ان سے دوستی کر لو۔
 

خوشی

محفلین
شمشاد جی آپ رہنے دیں مجھے کسی سے دوستی کرنی بھی نہیں بس ان سے کہہ دیں نہ میری باتوں میں دخل لیں نہ میرا نام لیں بات بات پہ،
اینٹ کا جواب پتھر جواب پائے گا ، پہل میں کبھی نہیں کروں گی اتنا وعدہ ہے میرا
 

عسکری

معطل
اتنی ساری سازشیں ایک ساتھ دوست دوست نا رہے دشمن تو تھے ہی دشمن ان سے کیا گلا۔اب میں جا رہا ہو ں کہیں دور جہاں انٹر نیٹ نا ہو:rolleyes:
 
Top