پھر کل ایف آئی آر کٹوالوں گی مجھے بھی جلدی نہیںکوئی
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 31، 2010 #446 کچھ پتہ بھی تو چلے بات کیا ہے مدد تو بعد میں ہوئی پہلے پتہ چلے
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2010 #447 ان کے گھر کا ہیٹنگ سسٹم خراب ہو گیا ہے۔ اب پولیس کو کہہ رہی ہیں کہ ایف آئی آر کاٹیں۔ اب ان کو کون سمجھائے کہ بی بی یہ کام قابل دست اندازی پولیس نہیں ہے۔ اپنے پلے سے پیسے خرچ کریں اور اس کو درست کروائیں۔
ان کے گھر کا ہیٹنگ سسٹم خراب ہو گیا ہے۔ اب پولیس کو کہہ رہی ہیں کہ ایف آئی آر کاٹیں۔ اب ان کو کون سمجھائے کہ بی بی یہ کام قابل دست اندازی پولیس نہیں ہے۔ اپنے پلے سے پیسے خرچ کریں اور اس کو درست کروائیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 31، 2010 #448 اس کا مطلب ہے میں اپنے کمپیوٹر کے خراب ہونے کی ایف آئی آر درج کروا سکتا ہوں
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2010 #453 خوشی نے کہا: کوائف یا حلیہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوائف، میرا مطلب ہے کہاں رہتا ہے، کیا کرتا ہے، عمر کتنی ہے، حلیہ بھی کوائف میں شامل کر لیں۔
خوشی نے کہا: کوائف یا حلیہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوائف، میرا مطلب ہے کہاں رہتا ہے، کیا کرتا ہے، عمر کتنی ہے، حلیہ بھی کوائف میں شامل کر لیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2010 #455 چھاپے تو ہم بھی آئے روز مار سکتے ہیں لیکن پھر سوچتے ہیں اتنی تنخواہ میں کون اتنی دوڑ دھوپ کرے۔
عسکری معطل فروری 1، 2010 #456 چھاپہ اور وہ بھی میرے تھانے پر جا کا باہر جا کر بچوں کے ساتھ گولیاں کھیل
dxbgraphics محفلین فروری 1، 2010 #460 بندوق دو نالی ہوتی ہے جی۔۔۔۔۔ یہ تو مشین ہوتی ہے گولیوں پے گولیاں پھینکنے کی۔