پپو
محفلین
بھائی جی آئی جی کا تھانے میں کیا کام شمشاد بھائی مجھے لگتا ہے تھانیدار کی حکومت سے موصوف واقف نہیں ہیں ورنہ تو تھانیدار ہی لگنے کا کہتےاس تھانے میں سب کچھ ممکن ہے۔۔۔ ۔ جب انہوں نے پورا عملہ فارغ کر ڈالا تو پروموٹ کس کو کریں گے

بھائی جی آئی جی کا تھانے میں کیا کام شمشاد بھائی مجھے لگتا ہے تھانیدار کی حکومت سے موصوف واقف نہیں ہیں ورنہ تو تھانیدار ہی لگنے کا کہتے
اس تھانے میں نئے سرے سے بھرتیاں کی جا رہی ہیں، سب کے سب سپاہی اور حوالدار تک بھرتی کیئے جائیں گے۔
تھانیدارنی کے لیے البتہ براہ راست تقرری ہو سکتی ہے۔
وہ سب ہی ہیں لیکن وہ تو اپنے اپنے دفتروں میں رہتے ہیں، اب تفتیش کے لیے جانا، گلی محلوں کی رکھوالی کرنا، بڑے افسروں کو سیکورٹی فراہم کرنا، ان سب کے لیے تو عملہ چاہیے ناں۔
پھر وہی بات، ارے بھائی بتایا تو ہے کہ تھانیدار سے لیکر اوپر آئی جی تک سب ہیں، صرف سپاہیوں کی کمی ہے، وہ بھرتی کرنے ہیں۔ اگر آپ کے بیچلر کی ڈگری ہے (بیچلر کا مطلب بی اے والی، کہیں بیچلر سے کنوارہ سمجھ لیں) تو اگر آپ کے پاس بیچلر والی ڈگری ہے اور وہ بھی اصلی، نواب اسلم رئیسانی والی نہیں، تو لیکر جمعہ کے روز تھانے میں حاضری دیں۔ اگر باقی شرائط پر پورے اترے تو ڈگری کی بنیاد پر آپ کو ڈرکٹ حوالدار بھرتی کر لیں گے۔
افسر کو فارغ نہیں کرتے وہ ہوتے ہی فارغ رہنے کے لیے ہیں۔