تھانہ اردو محفل ( 2 )

شمشاد

لائبریرین
کڑیئے وہ ادھر محرر بیٹھا ہے، اس کو اپنی رپورٹ لکھوا دو۔ اور ہاں یہ ننھے مُنےادھر تھانے میں کیا کرنے آئے ہیں؟
اوئے شیدے یہ اس کُڑے سے پوچھو اسے کیا سمجھ نہیں آئی اور یہ کیا پوچھ رہی ہے کہ کیا ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا ادھر کے منصوبوں پر ہاتھ صاف کر لوں، پھر بتاتا ہوں۔ مارچ اپریل کا پروگرام تھا :)

th_0001-2.gif
تھانے میں ایک ہی حوالات ہے، اتنے سارے لوگوں کو کہاں رکھوں گا۔
th_OMG_sign-1.gif


خیر ہے آ جائیں کر لیں گے کچھ نہ کچھ
drinks.gif
 

شمشاد

لائبریرین
افسری کی ایک ہی کرسی ہے اور وہ میرے پاس ہے۔

ہاں حوالدار کی کرسی خالی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہے تو تھانہ ہی۔ وڈا تھانیدار تو میں ہی ہوں۔
چھوٹے تھانیدار کی تعیناتی ہو سکتی ہے۔
 
Top