تھانہ اردو محفل ( 2 )

شمشاد

لائبریرین
کڑیئے وہ ادھر محرر بیٹھا ہے، اس کو اپنی رپورٹ لکھوا دو۔ اور ہاں یہ ننھے مُنےادھر تھانے میں کیا کرنے آئے ہیں؟
اوئے شیدے یہ اس کُڑے سے پوچھو اسے کیا سمجھ نہیں آئی اور یہ کیا پوچھ رہی ہے کہ کیا ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
افسری کی ایک ہی کرسی ہے اور وہ میرے پاس ہے۔

ہاں حوالدار کی کرسی خالی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہے تو تھانہ ہی۔ وڈا تھانیدار تو میں ہی ہوں۔
چھوٹے تھانیدار کی تعیناتی ہو سکتی ہے۔
 
Top