افتخار راجہ
محفلین
ٹھیک مطلب آپ کی ذمہ داری رہی اب۔
ویسے میرا اپنا خیال ہے کہ میرا اب محفل پر چالچلن ٹھیک ہوہی گیا ہے
ویسے میرا اپنا خیال ہے کہ میرا اب محفل پر چالچلن ٹھیک ہوہی گیا ہے
خوش آمدید چھیدا جی، کہیے کیسی رہی چھٹی اور کہاں کہاں کی سیریں کیں؟
اب طریقہ نمبر ایک دیکھو یا دس مجھے کوئی پرواہ نہیں اور جن خاتون کے بھائیوں کا آپ ذکر فرمارہے ہیں ذرا ان خاتون تک تو پہنچئے ان کے بھائی تو بہت دور ہیں ابھی۔ وہ تو خود آپ کے خلاف تھانے آنے والی ہیں کیونکہ میں نے انہیں گمشدہ اراکین والے دھاگے میں آپ کے جذبات ان کے بھائیوں کے بارے میں بتا دیئے ہیں۔ چلئے ذرا اپنے گھر تک ہو آیئے۔چلیں ایسے ہے تو دیکھتے ہیں، نہیں شام کو اپنی خاتون اول کے بھائیوں کی مدد درکار ہوگی۔ امید ہے کہ حکم افسران کے تحت تو ہوگا ہی۔ نہیں تو 9 نمبر طریقہ پینڈو۔
ارے شمشاد صاحب آخر ہمدردی کیا ہے آپ کو اس بندے سے کیوں میرے پیچھے پڑے ہو۔ دیکھو ایسا مت کرنا اوپر میں نے ایک کھیل شروع کیا ہے ذرا اس کا نتیجہ آ لینے دیں پھر دیکھیں یہ خود ہی لائن پر آ جائے گا۔نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔ میں تھانیدار صاحب کی خاتون اول تک رسائی حاصل کرتا ہوں۔ پھر تو انکار کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہو گی۔
واہ جی واہ کاکا شپائی میں سرٹیفکیٹ دتا نئیں تے جناب دا چال چلن کیویں ٹھیک ہو گیا۔ اب تو یہ تب ہی ٹھیک ہو گا جب تھانیدار کہے گا نئیں تے تجربہ کر کے دیکھ لے ذرا نکل کسے بازار نوں جے تینوں ہتھکڑیاں لا کے تھانے نا لے آیا تے فیر آکھیں۔ٹھیک مطلب آپ کی ذمہ داری رہی اب۔
ویسے میرا اپنا خیال ہے کہ میرا اب محفل پر چالچلن ٹھیک ہوہی گیا ہے
او آ بھئی چھیدے کی حال چال نے۔ چال چلن پتہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے جب پیٹرول کے پیسے اور گاڑی کا کرایہ آ جائے گا تب بتاؤن گا۔السلام علیکم او چھیدا مخبر آگیا جے تھانیدار جی اے مینڈا جو آپ سے چال چلن کا پروانہ مانگ رہا ہے اور شمشاد بھائی کا رقعہ لیکر آیا ہے کیا خیال ہے اس چال چلن پتہ نہ کروا لیں
جی آپ اس کیس سے فارغ ہو جائیں تب تک میں اس کیس سے فارغ ہو لوں پھر بیٹھ کر بانٹیں گے۔مجھے لحضہ لحضہ خبریں مل رہی ہیں۔ میں ایک اور کیس میں بزی ہوں۔ آپ سب فکر نہیں کریں۔ آپ پر کیس بن رہا ہے اور پکا ہی بنے گا
یہ بانٹ بانٹ میں اس خاکسار کا بھی خیال رکھیئے گا۔ مہنگائی بھی تو بہت ہو گئی ہے۔ موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوانا مشکل ہو گیا ہے تنخواہ میں سے۔
تھانیدار جی بندہ آفر دے رہا ہے اور آپ کو پتہ ہی ہے یہ پیسے لینے کا کام مجھ سے بہتر کون کرسکتا ہے اگر آپ کا حکم ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو راجہ جی ذرا ریٹرن ٹکٹ بمعہ ویزا تو بھیجیں میں آیا کہ آیا آپ بس مال تیار رکھیںشمشاد بھائی آپ ایماندار بندے ہیں اس محکمہ کو چھوڑ ہی دیں تو اچھا ہے۔ کیوں مفت میں آپنی آخیر خراب کرنے کو ہیں۔ اگر صرف تنخواہ پر ہی کام کرنا ہے تو کوئی سی بھی نوکری کرلیں۔ کیا فرق پڑتا ہے۔ بہتر ہے فوج میں بھرتی ہوجائیں۔
اور چاند بابو آپ الٹاہمارے گھر میں فساد ڈالنے کو ہیں ۔ یہ اچھی بات نہیں ہے۔ لگتا ہے کہ آپ بغیر مال پانی کے کام کرکے نہیں دینے کو، تو پھر بتائیں۔ کتنا مال پانی کب اور کس کو دینا ہے۔ نہیں تو اپنا کوئی بندہ اٹلی میں بھجوادیں۔ پر یہ درخواستیں وغیرہ خود ہی کرنی ہیں مجھ سے ان جھمیلوں میںنہیں پڑنے کا اور ہاں بات چیت ساری اخلاق کو ساتھ بٹھا کرہوگی۔
آپ بھی نہ بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا مجھے اس پیٹرول پمپ کا پتہ تو بتائیں جو آج تک آپ سے پیٹرول کے پیسے لے رہا تھا۔اب تک تو اپنے پیسوں سے ہی ڈلوا رہے تھے لیکن اب ایکدم سے پٹرول اتنا مہنگا ہو گیا ہے تو سارا بجٹ ہی خسارے میں چلا گیا ہے۔
راجہ صاحب مشورے کا بہت شکریہ لیکن آپ کا مشورہ آپ کو پھنسوا سکتا ہے کارِ سرکار میں مداخلت پر۔شمشاد بھائی آپ ایماندار بندے ہیں اس محکمہ کو چھوڑ ہی دیں تو اچھا ہے۔ کیوں مفت میں آپنی آخیر خراب کرنے کو ہیں۔ اگر صرف تنخواہ پر ہی کام کرنا ہے تو کوئی سی بھی نوکری کرلیں۔ کیا فرق پڑتا ہے۔ بہتر ہے فوج میں بھرتی ہوجائیں۔
اور چاند بابو آپ الٹاہمارے گھر میں فساد ڈالنے کو ہیں ۔ یہ اچھی بات نہیں ہے۔ لگتا ہے کہ آپ بغیر مال پانی کے کام کرکے نہیں دینے کو، تو پھر بتائیں۔ کتنا مال پانی کب اور کس کو دینا ہے۔ نہیں تو اپنا کوئی بندہ اٹلی میں بھجوادیں۔ پر یہ درخواستیں وغیرہ خود ہی کرنی ہیں مجھ سے ان جھمیلوں میںنہیں پڑنے کا اور ہاں بات چیت ساری اخلاق کو ساتھ بٹھا کرہوگی۔
کوئی ضرورت نہیں تمہیں وہاں جانے کی یہ میرا اور شمشاد صاحب کا کیس ہے اور ہم خود ہی نمٹ لیں گے۔تھانیدار جی بندہ آفر دے رہا ہے اور آپ کو پتہ ہی ہے یہ پیسے لینے کا کام مجھ سے بہتر کون کرسکتا ہے اگر آپ کا حکم ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو راجہ جی ذرا ریٹرن ٹکٹ بمعہ ویزا تو بھیجیں میں آیا کہ آیا آپ بس مال تیار رکھیں