لیجئے تھانیدار حاضر ہے اور ان محترمہ کا تعلق بھی دریافت کر لیا گیا ہے۔ ان کا تعلق کسی بھی انٹیلیجنس اجنسی سے نہیں بلکہ ان کا تو دور دور تک انٹیلیجنس سے بھی تعلق نہیں ہے ان کا تو اپنے محلے کی نکڑ پر واقع پیڑول کی اجنسی سے تعلق نکلا ہے کیونکہ انہوں نے وہاں اپنا سرمایہ لگایا ہواہے اور عوام کی جیبوں سے ان کی خون پسینے کی کمائی نچوڑ رہی ہیں آجکل۔اگر دوبارہ کہیں نظر آئیں تو یہی الزامات لگاکر بلا ججھک تھانے میں بند کر دیجئے گا۔کوئی بات نہیں، چاند بابو بھی کسی سے کم نہیں ہیں، ڈھونڈ ہی لیں گے کہ ان محترمہ کا تعلق کس ایجنسی سے ہے۔
جی اگر کوئی واردات ہو گئی ہے تو ہمارا علاقہ نہیں ہے اور اگر آپ نے کسی کے خلاف شکایت درج کروانی ہے تو بسم اللہ کیجئے وہ بندہ ہمارےہی علاقے کا ہے۔یہ تھامہ شرقی ہے یا غربی کس علاقے کو لگتا ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔کچھ ساڈے وی پلے پاؤ ۔۔۔۔
واہ جی آپ کو بھی لگتا ہے تھانے کچہری کی کوئی ہوا نہیں لگی ہے ورنہ آپ وکھری ٹائپ کا نہ کہتے کیونکہ وہ تھانہ ہی نہیں جہاں مک مکا کی سہولت مسیر نہ ہو۔مگر تھانے والے وکھری ٹائپ کے ہیں، مک مکا والے
رہنے دیں شمشاد صاحب ان کی پہلی غلطی ہے اور ان کی سابقہ رپورٹ اچھی ہے جس پر انہیں معاف کیا جاتا ہے اس تنبہ کے ساتھ کہ آئندہ ایسا نہیں ہو گا اور اگر ایسا دوبارہ ہوا تو کارِ سرکار میں دخل اور الزام تراشیوں کی دفعات لگا کر انہیں بند کر دیجئے گا۔بی بی ایسے ہی بغیر ثبوتوں کے تھانے والوں پر الزام تراشی نہ کرو۔ ایسا نہ ہو کہ تمہارے پرس سے کلو آدھ کلو چرس یا غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے تمہارے اوپر دس بارہ کیس بنا دیں۔
ہاں بھائی سینے پر تمغے جو لگ گئے ہیں اس لیے اب تو دورے اور دورے ہونگے
مجھے حصہ وصہ نہیں چاہئے۔ میں انسپشکن کے لئے آئی ہوں اور کر کے ہی جاؤں گیپھر تو اپنی ہی پیٹی پیہن ہے۔ چاند بابو اس کو حصہ زیادہ دینا پڑے گا۔
او چھیدے جا دوڑ کے ایک پیالی چا لے آ ذرا ملائی مار کے میڈم ہوراں لئی۔
نیب تو تھانے کا استاد ہے اور پھر نیب کو یہاں کیا ملے گا نیب کا پیٹ تو بڑے بڑے جاگیردار ، وڈیرہ ، چوہدری ،ملک اور سیاست دان ہی بھر سکتے ہیں نیب کو محفل تھانے میں کیا ملے گا یا نیب اپنے کیئے پر افسوس کر رہا ہے کہ کل جنکے گریبان انکے ہاتھ میں تھے آج اِنکے گریبان اُنکے ہاتھ میں ہے اور اب وہ نیب سے وصولیاں کر رہے ہیں اور بیب یہاں آنپہنچا ہے
ارے آپ کی عمر اور سفید بالوں کا لحاظ کرتی ہوں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہماری طرح نیب کی ماڑی موٹی رکن ہے اسی لیے تو اس ماڑے سے تھانے میں آئی ہے۔
بجا فرمایا ۔۔ لیکن کم از کم میں یہ اصطلاح استعمال نہیں کروں گاچیر پرسن والی اصطلاح کیسی رہے گی، بی بی مرحومہ کے لے یہی استعمال کرتے رہے ہیں۔