ماہی احمد
لائبریرین
ہمیں کون سا ملتی ہے جو ہم سوچیں! ہمیں تو خالی تصویر ملتی ہے جو کہ دن بدن پرانی ہوتی جا رہی ہے....غلط فہمی!
یہ بھی تو سوچیں کہ ہر سال کرنسی کی مالیت تبدیل ہوتی رہتی ہے!
ہمیں کون سا ملتی ہے جو ہم سوچیں! ہمیں تو خالی تصویر ملتی ہے جو کہ دن بدن پرانی ہوتی جا رہی ہے....غلط فہمی!
یہ بھی تو سوچیں کہ ہر سال کرنسی کی مالیت تبدیل ہوتی رہتی ہے!
جی، بچپن سے ہر سال کی روٹین ہے۔ عید کا دوسرا دن اٹک میں گزرتا ہے۔یعنی آپ عید پر اٹک جاتے ہیں!
کتنے اٹکتے ہیں؟جی، بچپن سے ہر سال کی روٹین ہے۔ عید کا دوسرا دن اٹک میں گزرتا ہے۔
جواب مراسلے میں موجود۔کتنے اٹکتے ہیں؟
تصاویر کب پرانی ہوتی ہیں بچو جی؟ہمیں کون سا ملتی ہے جو ہم سوچیں! ہمیں تو خالی تصویر ملتی ہے جو کہ دن بدن پرانی ہوتی جا رہی ہے....
جن میں کرنسی ہو وہ ہو جاتی ہیں!تصاویر کب پرانی ہوتی ہیں بچو جی؟
ہمارے پاس تو ایک فولڈر میں ہے وہ پرانی نہیں ہوتی۔جن میں کرنسی ہو وہ ہو جاتی ہیں!
اور بھئی اب تو ایک بندے کا اضافہ ہو گیا ہے ہماری طرف..عید بھی پہلی ہے.. ریٹ بھی بڑھ گئے ہیں... کچھ خیال کریں!!!ہمارے پاس تو ایک فولڈر میں ہے وہ پرانی نہیں ہوتی۔
بہنا جنہیں آپ دشمنوں میں شمار کر رہی تھیں انہیں بھی بلائیں ذرا۔۔۔اور بھئی اب تو ایک بندے کا اضافہ ہو گیا ہے ہماری طرف..عید بھی پہلی ہے.. ریٹ بھی بڑھ گئے ہیں... کچھ خیال کریں!!!
پے کمیشن کا اعادہ تو ہر دس برس کے بعد ہوتا ہے۔اور بھئی اب تو ایک بندے کا اضافہ ہو گیا ہے ہماری طرف..عید بھی پہلی ہے.. ریٹ بھی بڑھ گئے ہیں... کچھ خیال کریں!!!
لیکن یہ پے کمیشن تو نہیں ہے نا!پے کمیشن کا اعادہ تو ہر دس برس کے بعد ہوتا ہے۔
ماہی بٹیا اب تو ویسے بھی آپ کے حصے کی ساری عیدی نئے اضافے کو جایا کرے گی!لیکن یہ پے کمیشن تو نہیں ہے نا!
اوہ!! یعنی جو لوگ پہلے ہی عیدی وصول کر چکے ہیں وہ ہم ہیں۔
اور ہم سے بعد میں آنے والوں کو معذرت ہے۔
غلط فہمی!
سعود بھیا جی غلط باااات...
ہر بار آپ ایک ہی تصویر پر ہمیں ٹرخا دیتے ہیں...
آپ کی دعا سے۔آپ تو بڑے سمجھدار ہیں!
یہ باقی لوگوں میں آپ کا اپنا شمار بھی ہوتا ہے نا۔۔۔؟ یقینا!ابن سعید بھیا آپ بھی باقی بھائی لوگوں ک طرح کنجوسسسسسس ہیں
مجھے دشمنی کا کمیشن ملنا چاہئیے جتنی بھی عیدی جمع ہو اس میں سےہاں جی دشمن حاضر ہے لائیں نکالیں میری عیدی