عبدالقدیر 786
محفلین
یہ تو آج کل ہر جگہ ہی ایسا ہےسعودیہ میں تو شاید تین یا چار میں سے ایک کہیں اور کی پیدائش ہے
ہمارے کراچی شہر میں ہر شہر کے لوگ آباد ہیں
پر غیرملکی بہت ہی کم ہیں پاکستان میں
یہ تو آج کل ہر جگہ ہی ایسا ہےسعودیہ میں تو شاید تین یا چار میں سے ایک کہیں اور کی پیدائش ہے
میرے بھائی کراچیپاکستان میں کہاں؟
کراچی کیوں؟میرے بھائی کراچی
یہ سوال کیوں؟کراچی کیوں؟
آپ کے خیال میں کراچی آپ کا مستقل پتہ کیوں ہے؟یہ سوال کیوں؟
کیوں کہ کراچی میرا مستقل پتا نہیں ہےآپ کے خیال میں کراچی آپ کا مستقل پتہ کیوں ہے؟
کراچی آپ کا قیام عارضی ہے؟کیوں کہ کراچی میرا مستقل پتا نہیں ہے
جیکراچی آپ کا قیام عارضی ہے؟
آپ سے مزید سوالات تو آپ کے انٹرویو میں کرنا ہوں گے۔
وہ کیوں؟آپ سے مزید سوالات تو آپ کے انٹرویو میں کرنا ہوں گے۔
آپ کو دوسروں سے پوچھے سوال کا جواب دینے میں دلچسپی تھی۔ میرا خیال ہے کہ آپ کی رضامندی سے یہ موقع خود آپ کو ملنا چاہیے۔وہ کیوں؟
نہیں اندازہ تھا اِسی لئے جواب دیا تھاآپ کو دوسروں سے پوچھے سوال کا جواب دینے میں دلچسپی تھی۔ میرا خیال ہے کہ آپ کی رضامندی سے یہ موقع خود آپ کو ملنا چاہیے۔
کیوں انتظار کے زمانے میں اٹک کے رہنا چاہتی ہو سیدھا سیدھا ان شاءاللہ بول کر جنت کا پتہ دے دوسید عاطف علی بھائی اور روؤف بھائی سے ہمیں اپنا وہی نیا پتہ یاد آ گیا جس پر ہمیں ایک بار پھر سے ڈانٹ پڑے گی
ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو۔۔۔ لو میرا پتہ لے لو
اک قبر نئی ہو گی۔۔۔ اک جلتا دیا ہو گا
اتنی جلدی کیا ہے گل بہن کو جنت میں لے جانے کی اردو محفل پر اِس رفتار سے پھر کون مراسلے کرے گاکیوں انتظار کے زمانے میں اٹک کے رہنا چاہتی ہو سیدھا سیدھا ان شاءاللہ بول کر جنت کا پتہ دے دو
ان شاء اللہ جنت۔۔۔۔کیوں انتظار کے زمانے میں اٹک کے رہنا چاہتی ہو سیدھا سیدھا ان شاءاللہ بول کر جنت کا پتہ دے دو
روؤف بھائی چاہتے ہیں کہ ہم شہیدِ محفل کہلائیں اس لئے ہمیں جنت میں بھیجنا چاہتے ہیں ۔۔۔اتنی جلدی کیا ہے گل بہن کو جنت میں لے جانے کی اردو محفل پر اِس رفتار سے پھر کون مراسلے کرے گا
اللہ آپ کا ہر منزل پر ساتھ سلامت رکھےان شاء اللہ جنت۔۔۔۔
مگر اس کے لئے ہمیں "کسی" کے پیچھے جانا ہے نا بھائی۔۔۔
اب اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو ہو چکی ہے اس لیے کوئی نیا موضوع تلاشا جائےروؤف بھائی چاہتے ہیں کہ ہم شہیدِ محفل کہلائیں اس لئے ہمیں جنت میں بھیجنا چاہتے ہیں ۔۔۔
روؤف بھائی ہمیں نیکیاں تو کما لینے دیں جنت میں جانے کے لئے ۔