ماہی احمد
لائبریرین
پھر لیٹ کر ہنسنے لگی
اُٹھ، جلدی اُٹھ کے بیٹھ
ورنہ۔۔۔
پھر لیٹ کر ہنسنے لگی
ہائیں تھانیدارنی صاحبہ آپکو کیا ہوا؟
تسی نئیں سدھر سکدے80،000 تنخواہ
میڈیکل کی سہولت۔
پک اینڈ ڈراپ سروس۔۔
ایکسٹرا بونسز ۔۔۔ اپ ٹو ۔30،000
اور بہت سارے دیگر مراعات۔۔۔ ۔
ابھی اپلائی کیجئے!!!
اے لڑکے! خود کی یہ جاب یا ابھی تک امی کے ساتھ مٹر ہی چھیلتے ہو؟؟؟
تیرا کیا بنے گا کالیامیں وہ آنٹی ہوں جو ذرا سی بات پر بلکہ پیار سے فُل زور سے کمر میں دھپ رسید کرتی ہیں، اس لیئے زیادہ فری ہونا آپ لوگوں کے اپنے حق میں نقصان دہ ہوگا۔
خالی پانی؟ہائیں تھانیدارنی صاحبہ آپکو کیا ہوا؟
عائشہ ذرا پانی کا گلاس تو لاؤ جلدی سے۔
ڈائلاگ بولا تھابھلکڑ کو کالیا بنادیا
کبھی بھی پانی بھی بھرا ہوا دیکھا ہے؟ عجیب بات کرتی ہو۔خالی پانی؟
تھانیدارنی سے مخول کرتی ہے. یہ سوٹ نہیں وردی ہےکبھی بھی پانی بھی بھرا ہوا دیکھا ہے؟ عجیب بات کرتی ہو۔
بیٹھو سکون سے عائشہ چائے لا رہی ہے
ہر وقت غصہ نہ کیا کرو چہرے کا حسن ماند پڑ جاتا ہے
بیٹا کیسا ہے؟
یہ سوٹ کتنا پیارا ہے، کہاں سے لیا؟
۔۔۔ ۔
اماں وڈی! ایسے باتیں تو مت کریں
اچھا!تھانیدارنی سے مخول کرتی ہے. یہ سوٹ نہیں وردی ہے
بڑے میاں تھوڑا ہنسیں، کھانسی شروع ہو گئی تو کہاں لیے لیے پھریں گے بچے بچارے۔ (مذاق)
ماشا اللہ ترقی ہو گئی ہے ماہی احمد پہلے آنٹی پھر وڈی اماں اب دادی اماںمیں نے صبح کالج جانا ہے دادی اماں
میرے بال خراب ہوجائیں گے
اسے کیا سمجھوں میں بھلا؟؟؟
تسی نئیں سدھر سکدے
ہاں یہ تو آپ نے صحیح کہا احتیاط کرنی چاہئے ویسے بھی پردیس میں ہوںبڑے میاں تھوڑا ہنسیں، کھانسی شروع ہو گئی تو کہاں لیے لیے پھریں گے بچے بچارے۔ (مذاق)
سدھر کے لینا وی کی اے؟تسی نئیں سدھر سکدے
سجناں دے نال انج نہیں کریندا
مانو چپ کر جاؤ، جب تمہیں جی ایف کا علم نہیں تو تمہیں بھلکڑ کی گرل فرینڈ کا کیوں بتائیں۔
خود بھی کرو خدا کی ذات کا خوف لڑکے، یہ طوطا مینا کہ کہانی یہاں نہیں چلے گی۔
او بس بس ۔۔80،000 تنخواہ
میڈیکل کی سہولت۔
پک اینڈ ڈراپ سروس۔۔
ایکسٹرا بونسز ۔۔۔ اپ ٹو ۔30،000
اور بہت سارے دیگر مراعات۔۔۔ ۔
ابھی اپلائی کیجئے!!!