جاب لیس حضرات متوجہ ہوں!!!!

اے لڑکے! خود کی یہ جاب یا ابھی تک امی کے ساتھ مٹر ہی چھیلتے ہو؟؟؟

میں وہ آنٹی ہوں جو ذرا سی بات پر بلکہ پیار سے فُل زور سے کمر میں دھپ رسید کرتی ہیں، اس لیئے زیادہ فری ہونا آپ لوگوں کے اپنے حق میں نقصان دہ ہوگا۔
تیرا کیا بنے گا کالیا :laugh:
 

ماہی احمد

لائبریرین
کبھی بھی پانی بھی بھرا ہوا دیکھا ہے؟ عجیب بات کرتی ہو۔
بیٹھو سکون سے عائشہ چائے لا رہی ہے
ہر وقت غصہ نہ کیا کرو چہرے کا حسن ماند پڑ جاتا ہے
بیٹا کیسا ہے؟
یہ سوٹ کتنا پیارا ہے، کہاں سے لیا؟
۔۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
کبھی بھی پانی بھی بھرا ہوا دیکھا ہے؟ عجیب بات کرتی ہو۔
بیٹھو سکون سے عائشہ چائے لا رہی ہے
ہر وقت غصہ نہ کیا کرو چہرے کا حسن ماند پڑ جاتا ہے
بیٹا کیسا ہے؟
یہ سوٹ کتنا پیارا ہے، کہاں سے لیا؟
۔۔۔ ۔
تھانیدارنی سے مخول کرتی ہے. یہ سوٹ نہیں وردی ہے
 

بھلکڑ

لائبریرین
سجناں دے نال انج نہیں کریندا
:D:D:D
مانو چپ کر جاؤ، جب تمہیں جی ایف کا علم نہیں تو تمہیں بھلکڑ کی گرل فرینڈ کا کیوں بتائیں۔
:roll::roll::roll::roll:
خود بھی کرو خدا کی ذات کا خوف لڑکے، یہ طوطا مینا کہ کہانی یہاں نہیں چلے گی۔
:nerd::notlistening::worried::yawn::notworthy::donttellanyone2::whew::yawn::yawn::yawn::yawn:
 
Top