یہ درختوں کی کونسی قسم ہے۔ سفیدے سے ملتی جلتی نسل لگتی ہے
کچھ کچھ راوی جیسا دکھتا ہے
ایک شخص تو بہت آسانی سے بیٹھ سکتا ہے۔ اس میں بیٹھ کر بھی تصویریں لیں تھیں۔ دبلے تو دو آرام سے پورے آ سکتے ہیں۔یہ پالکی تو بہت چھوٹی لگتی ہے اس میں لوگ کیسے بیٹھتے ہوں گے ؟
تصویر سے شاید تھوڑا سا اشارہ ملے کہ کلاک کو ایک ڈھلوان پر بنایا گیا ہے۔ 180 ڈگری کے زاویے پر جائیں تو کلاک ڈھلوان کے باعث نظر نہیں آئے گا۔ جس زاویے سے تصویر ہے وہیں سے وقت دیکھیں گے۔بہت خوبصورت! لیکن اسے کس سمت سے دیکھ کر وقت بتایا جاتا ہوگا ؟
یہ تصویر تو یاز بھائی نے ایک تبصرے میں پوسٹ کی تھی۔ جس مندر کی تصویر میں نے ارسال کی تھی وہ یہاں ہے ، اور واقعی سونے سے بنایا گیا تھا۔کیا یہ واقعی سونے کا بنا ہوا مندر ہے ؟
معافی چاہتا ہوں، یاداشت کچھ ساتھ نہیں دے رہی۔یہ درختوں کی کونسی قسم ہے۔ سفیدے سے ملتی جلتی نسل لگتی ہے
بوڑھے راوی جیساکچھ کچھ راوی جیسا دکھتا ہے
عین درستایک شخص تو بہت آسانی سے بیٹھ سکتا ہے۔ اس میں بیٹھ کر بھی تصویریں لیں تھیں۔ دبلے تو دو آرام سے پورے آ سکتے ہیں۔
پالکی لوکل ویگنوں کے کسی کنڈیکٹر کے حوالے کر کے دیکھیں۔ ایک پھیرے میں دس لوگ نہ چلے گئے تو بتائیے گا
میں نے تو مذاق کے پیرائے میں پوسٹ کیا تھا بھائی۔ یہ مندر یا ٹیمپل جاپان میں ہی ہے اور سونے سے مراد سلیپنگ تھا۔ یعنی واقعی سونے کا مندر ہی ہوا۔کیا یہ واقعی سونے کا بنا ہوا مندر ہے ؟
ہاہاہاہامیں نے تو مذاق کے پیرائے میں پوسٹ کیا تھا بھائی۔ یہ مندر یا ٹیمپل جاپان میں ہی ہے اور سونے سے مراد سلیپنگ تھا۔ یعنی واقعی سونے کا مندر ہی ہوا۔
اب ہم نے پرمزاح کی ریٹنگ دے دی ہےہاہاہاہا
میں آج تک سمجھتا رہا کوئی اور مندر ہے۔
آپ کی وضاحت سے مجھے لگا کہ میں بھی کتنا بے وقوف ہوں جو اس مذاق کو سمجھ نہیں سکا۔
پھر میں مراسلے پر واپس گیا۔
جاپان کی تصویری یاداشتیں
یہاں تو پندرہ سولہ لوگوں نے "زبردست"، "پسندیدہ" اور "معلوماتی" کی ریٹنگ دے کر ہمیں شدید قسم کے احساسِ تنہائی سے بچا لیا۔
اوہہہہہ میں تو پریشان ہوگیا تھا اور دھوم فور کی سٹوری بھی لکھنا شروع کردی تھیمیں نے تو مذاق کے پیرائے میں پوسٹ کیا تھا بھائی۔ یہ مندر یا ٹیمپل جاپان میں ہی ہے اور سونے سے مراد سلیپنگ تھا۔ یعنی واقعی سونے کا مندر ہی ہوا۔