جاپان کی تصویری یاداشتیں
عرفان سعید محفلین اگست 19، 2018 #344 جاپان کے مندروں اور شرائن میں قسمت کا حال بتانے کے لیے فال نکالی جاتی ہے۔ زائرین تھوڑی سی رقم کے عوض فال نکالتے ہیں۔ اس فال کو جاپانی میں "اومی کُوجی" کہا جاتا ہے۔ فال نکالنے کی دوکان؛ کچھ لوگ فال نکال کر پڑھ بھی رہے ہیں۔
جاپان کے مندروں اور شرائن میں قسمت کا حال بتانے کے لیے فال نکالی جاتی ہے۔ زائرین تھوڑی سی رقم کے عوض فال نکالتے ہیں۔ اس فال کو جاپانی میں "اومی کُوجی" کہا جاتا ہے۔ فال نکالنے کی دوکان؛ کچھ لوگ فال نکال کر پڑھ بھی رہے ہیں۔
عرفان سعید محفلین اگست 19، 2018 #347 مرکزی پوجا گھاٹ کی چھت سے لگی گھنٹیاں اور ان کو بجانے کے لیے لٹکتی ہوئی رسیاں
عرفان سعید محفلین اگست 19، 2018 #350 یاساکا شرائن سے متصل ہی مشہور مارُویاما پارک ہے۔ جس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ کبوتروں کی آماجگاہ ہے۔
عرفان سعید محفلین اگست 19، 2018 #352 کبوتروں سے اظہارِ تشکر کرنے کے لیے پارک میں کبوتر کا مجسمہ بھی نصب کیا گیا ہے۔
عرفان سعید محفلین اگست 19، 2018 #357 پارک کی سیر کروانے کے لیے ایک بگی، جسے تصویر میں بگی پکڑے ہوئے شخص چلائے گا