محمد خرم یاسین
محفلین
میں نے یاز صاحب کا تو کمنٹ پڑھا تھا لیکن آپ کی پوسٹ سے یہ معلوم نہ پڑا تھا کہ یہ وہی مندر ہے
پیدل افراد کے لئے سگنل کافی فرق ہے۔ کینیڈا سمیت کئی ممالک میں ہاتھ کا نشان راہگیروں کو روکنے کی علامت ہے۔
ناگاساکی جانا نہیں ہو سکا۔ ہیروشیما کے لیے ایک الگ لڑی بنانے کا ارادہ ہے۔ کچھ لڑیاں ہاتھ پیر جکڑے ہوئے ہیں۔ ذرا ان کو نمٹا لوں پھر اس طرف آتا ہوں۔ابھی آگے ناگاساگی اور ہیروشیما کی تصاویر بھی آئیں گی؟
جاپان اور فن لینڈ میں اعلی سطحی عہدوں پر مردوں اور عورتوں کا تناسب کیا ہے؟؟؟ناگاساکی جانا نہیں ہو سکا۔ ہیروشیما کے لیے ایک الگ لڑی بنانے کا ارادہ ہے۔ کچھ لڑیاں ہاتھ پیر جکڑے ہوئے ہیں۔ ذرا ان کو نمٹا لوں پھر اس طرف آتا ہوں۔
جی بالکل ایسا ہی ہے۔ جرمنی اور فن لینڈ آ کر بھی پیدل افراد کا سگنل کافی مختلف محسوس ہوا تھا۔پیدل افراد کے لئے سگنل کافی فرق ہے۔ کینیڈا سمیت کئی ممالک میں ہاتھ کا نشان راہگیروں کو روکنے کی علامت ہے۔
کیوٹو میں تو نہیں۔ لیکن ٹوکیو جہاں کی آبادی بہت زیادہ ہے وہاں ایسی کراسنگ تھیں۔کیا کبھی سکریمبل کراسنگ پر چلنے کا اتفاق ہوا؟
سیاہ پول کا ایک طرف سائیکلوں کے لیے اور دوسرا حصہ پیدل چلنے والوں کے لیے۔بائیں طرف کی سائیڈ واک پر سیاہ پول کیا سائیکل سواروں کے لیے ہیں؟
اس سے جاپان کی یہ تازہ خبر یاد آ گئیجاپان اور فن لینڈ میں اعلی سطحی عہدوں پر مردوں اور عورتوں کا تناسب کیا ہے؟؟؟
اور خواتین کی کارکردگی مردوں کے مقابلے میں کیسی ہے؟؟؟
میرا جب بھی کہیں سفر ہوتا ہے تو وہاں سڑکوں اور گلیوں میں چہل قدمی میں بھی کافی وقت صرف کرتا ہوں۔سڑکوں، گلیوں اور سائڈ واک میں آپ کی خاص دلچسپی محسوس ہوتی ہے۔ کوئی پیشہ وارانہ وجہ ہے یا شوق؟
اس ٹیگ کی اطلاع موصول نہیں ہوسکی تھی۔
کوئی فنی خرابی ہو سکتی ہے۔اس ٹیگ کی اطلاع موصول نہیں ہوسکی تھی۔
یو ٹرن کے ان سوالوں نے تو مجھے گھما دیا ہے۔تصویر میں بائیں جانب سڑک پر غالباً دو یو ٹرن ہیں۔ دونوں لین ایک ہی سمت میں ہیں تو پھر یہ شائد آگے آنے والے یوٹرن کو ظاہر کر رہا ہے۔ لیکن تب بھی محض ایک ہی لین میں یو ٹرن ہونا چاہیے۔ مزید یہ کھمبے پر سائن یوٹرن سے منع کر رہا ہے۔