ناصر علی مرزا
معطل
تعصب نے کمال کا رنگ دکھایا ہے سینہ گزٹ کچھ لوگوں کے لیے دلیل حرف اخر ہے اگر ڈاکٹر جعلی ہو تو کوئی نہیں کہتا ۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر کی ضرورت نہیں ہوتی ،ڈاکٹر کے وجود کے منکر نہیں ہوتے بس اصلی تہ ودیا ڈاکٹر تلاشتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ پیر ، دینی راہنما جعلی نکل ائے تو ۔۔ تو پیر کے وجود کی دلیل ختم ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انکھوں کو بند کرتےہیں دیدار کے لئے ۔پیر ایک قابل احترام، قابل عزت اور بہت اونچا درجہ ہوتا ہے۔ پیر کوئی خزانے کے پتے نہیں بتاتا۔ اس کا کام تو مرید کے دل کی اصلاح کرنا ہوتا ہے۔