جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

پیر ایک قابل احترام، قابل عزت اور بہت اونچا درجہ ہوتا ہے۔ پیر کوئی خزانے کے پتے نہیں بتاتا۔ اس کا کام تو مرید کے دل کی اصلاح کرنا ہوتا ہے۔
تعصب نے کمال کا رنگ دکھایا ہے سینہ گزٹ کچھ لوگوں کے لیے دلیل حرف اخر ہے اگر ڈاکٹر جعلی ہو تو کوئی نہیں کہتا ۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر کی ضرورت نہیں ہوتی ،ڈاکٹر کے وجود کے منکر نہیں ہوتے بس اصلی تہ ودیا ڈاکٹر تلاشتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ پیر ، دینی راہنما جعلی نکل ائے تو ۔۔ تو پیر کے وجود کی دلیل ختم ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انکھوں کو بند کرتےہیں دیدار کے لئے ۔
 
رہے یہ بڑے بڑے لوگ جن کے نام آپ نے اس پوسٹ میں ٹھونک دیے ہیں اُن کی علمی قابلیت اور عظمت سے کسی کو انکار نہیں ہے تاہم یہ سب مل کر بھی اس بات کا جواز فراہم نہیں کر سکتے کہ بندوں کو اللہ کی غلامی سے نکال کر پھر سے بندوں کی غلامی میں جھونک دیا جائے۔
آپکا ذہن کئی باتوں کا خلط مبحث پیش کر رہا ہے۔۔۔بزرگانِ دین کے پاس کس مقصد کیلئے جانا چاہئیے اور کچھ لوگ کس مقصد کے تحت جاتے ہیں یہ دونوں باتیں الگ ہیں انکو مکس نہ کیجئے پلیز ورنہ دائروں میں ہی بات پینترے بدل بدل کر گھومتی رہے گی۔۔۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آپکا ذہن کئی باتوں کا خلط مبحث پیش کر رہا ہے۔۔۔ بزرگانِ دین کے پاس کس مقصد کیلئے جانا چاہئیے اور کچھ لوگ کس مقصد کے تحت جاتے ہیں یہ دونوں باتیں الگ ہیں انکو مکس نہ کیجئے پلیز ورنہ دائروں میں ہی بات پینترے بدل بدل کر گھومتی رہے گی۔۔۔ ۔۔

میری رائے بھی آپ کے متعلق یہی ہے۔ :)
 
موضوع سے ناواقفیت کے بجائے آپ اسے ہجے سے ناواقفیت کہہ سکتے تھے۔

تاہم یہ بات بھی سچ نہیں ہے اور یہ سہواً ہوا۔
جب آپ کسی لفظ کے ہجے سے ہی ناواقف ہوں تو اس موضوع پر اتنے وثوق سے بات کرنا اور شرح فیصد اختراع کرکے پیش کردیان چہ معنی دارد۔۔۔ سہو والی بات مان لیتے ہ ہیں آپکی :)
 

محمداحمد

لائبریرین
جب آپ کسی لفظ کے ہجے سے ہی ناواقف ہوں تو اس موضوع پر اتنے وثوق سے بات کرنا اور شرح فیصد اختراع کرکے پیش کردیان چہ معنی دارد۔۔۔ سہو والی بات مان لیتے ہ ہیں آپکی :)

ہمارے ہاں بیش تر لوگ جو پیروں فقیروں سے جا کر "بیعت" کرتے ہیں وہ اس لفظ کی ہجے سے ناواقف ہوتے ہیں۔ کیا اُن کی "بیعت" ہو جاتی ہے یا وہ بھی ہماری طرح بے فیض ہی زندگی گزارتے ہیں؟
 

محمداحمد

لائبریرین
جب آپ کسی لفظ کے ہجے سے ہی ناواقف ہوں تو اس موضوع پر اتنے وثوق سے بات کرنا اور شرح فیصد اختراع کرکے پیش کردیان چہ معنی دارد۔۔۔ سہو والی بات مان لیتے ہ ہیں آپکی :)

اچھا یہ بتائیے کہ آپ کس سلسلے سے وابستہ ہیں؟ اور آپ کے پیر کون ہیں؟
 
ہمارے ہاں بیش تر لوگ جو پیروں فقیروں سے جا کر "بیعت" کرتے ہیں وہ اس لفظ کی ہجے سے ناواقف ہوتے ہیں۔ کیا اُن کی "بیعت" ہو جاتی ہے یا وہ بھی ہماری طرح بے فیض ہی زندگی گزارتے ہیں؟
یہ پہلا پوائنٹ ہے آپکا جو عمدہ ہے۔۔۔۔انکی بیعت ہوجاتی ہے کیونکہ وہ گھر میں بیٹھے بیٹھے شرح فیصد نکالنے کی بجائے عملی طور پر کچھ کرنے کی تکلیف گوارہ کرتے ہیں۔۔اپ آگے انکی قسمت
 
اس شعر میں اقبال کہتے ہیں کہ پیر سے لات مارو۔۔۔ ۔ اب اقبال کو کون سمجھائے کہ لات پیر سے ہی ماری جاتی ہے ہاتھ سے نہیں۔۔۔ :laugh:
اگرچہ پیر ہے آدم، جواں ہیں لات و منات
پیر اور پیر میں انیس بیس کا فرق نظر ایا ہے اپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
دراصل بات یہ ہے کہ علامہ ابن جوزی نے ایک دلچسپ کتاب لکھی ہے جسکا نام ہے "اخبار الحمقاء والمغفّلین"۔۔۔جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے اسکا تعلق احمقوں اور بے وقوفوں کے بارے میں عربی ادب میں موجود اقوال اور مشہور ادیبوں، دانشوروں، علماء حتی کہ صحابہ کرام اور دیگر ہستیوں کے ارشادات و روایات وغیرہ کو ایک منظم انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ کتاب تو دو سو سے زیادہ صفحات پر مشتمل ہے لیکن کوشش کروں گا کہ صرف باب پنجم کا ترجمہ پیش کروں جسکا نام ہے "صفاتِ احمق"۔۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
دراصل بات یہ ہے کہ علامہ ابن جوزی نے ایک دلچسپ کتاب لکھی ہے جسکا نام ہے "اخبار الحمقاء والمغفّلین"۔۔۔ جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے اسکا تعلق احمقوں اور بے وقوفوں کے بارے میں عربی ادب میں موجود اقوال اور مشہور ادیبوں، دانشوروں، علماء حتی کہ صحابہ کرام اور دیگر ہستیوں کے ارشادات و روایات وغیرہ کو ایک منظم انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ کتاب تو دو سو سے زیادہ صفحات پر مشتمل ہے لیکن کوشش کروں گا کہ صرف باب پنجم کا ترجمہ پیش کروں جسکا نام ہے "صفاتِ احمق"۔۔۔ ۔
میں منتظر رہوں گا :)
 
Top