جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

زیک

مسافر
معاشرے میں جعلی عاملوں کی بڑھتی ہوئی افزائش اور ان کے ہاتھوں لوگوں کوپہنچنے والے جانی ومالی نقصان پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے ملک کے ممتاز علمائے کرام نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ملک بھر میں جعلی پیروں کے پھلتے پھولتے کاروبار کو روکنے کے لیے مؤثر قانون سازی کی جائے اور لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے سفاک درندوں کوکیفرکردار تک پہنچانے کے لیے ایسی عبرتناک سزا ئیں دی جائیں جن سے دوسرے عبرت پکڑیں
مؤثر قانون سازی کون کرے گا ،حکمران ذمہ دار نہیں تو کون ہے ؟
ولایت پیر کے ہوتے ہوئے حکومت کیا کر سکتی ہے۔ بیوقوف کو کوئی قانون نہیں بچا سکتا
 
آخری تدوین:
ولایت پیر کے ہوتے ہوئے حکومت کیا کر سکتی ہے۔ بیوقوف کع کوئی قانون نہیں بچا سکتا
پیر تو ہوتے ہی جعلی ہیں۔۔۔
ایک پیر تو میرا پڑوسی ہے۔۔ پورا محلہ اس سے سخت نالاں رہتا ہے۔۔۔
اس کے مرید کہتے ہیں محلے والے نادان ہیں۔۔۔:laugh:
 

x boy

محفلین
2 گھنٹے قبل جیو تیز کی رپورٹ کہ پیر کے کہنے پر ایک شخص نے اپنے تین بھانجو کو قتل کرنے کے لئے لے گیا دو کو قتل کرکے مری کے جھاڑیوں میں پھینک دیا ایک بچ گیا جس نے یہ بتایا کہ اس کو اسکے ماموں لے کر آئے یہاں، اگر یقین نہ آئے تو دیکھیں جیو تیز۔

احمد بھائی نے یہ کام مجھ سے پہلے کردیا،
پیر تو پیر ہے چاہے ٹی وی پر استخارہ کرے چاہے عملیات کے لئے چلہ کاٹے چاہے اور کوئی ناٹک کرے،
 
مجھے اختلاف کیوں ہوگا میں تو مانتا ہی نہیں ، جس کو ہم مانتے ہی نہیں فولو نہیں کرتے ان سے اختلاف کیسا، آپ نے خبر ڈالی اور میں مصالحہ ڈالا،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
نورا مصالحہ کی بات ہی کچھ اور ہے

مجھے دن بہ دن علامہ ابن جوزی کی داڑھی کے طول اور حماقت کے ساتھ اسکے تعلق پر کی گئی قابلِ قدر تحقیقات پر شرح صدر حاصل ہورہا ہے۔۔۔ ۔
لگتا ہے آج کل آپ کی نورے کے ساتھ خوب گاڑی چھن رہی ہے۔

انگلش میں پیر کو کیا کہتے ہیں کیا عیسائوں میں بھی پیر ہوتے ہیں
Noora Najadiکہتے ہیں
 
کیا آپ کا خاندانی سلسلہ ہے
میرا تو نہیں لیکن آپ کا خاندانی سلسلہ ہے ۔۔۔۔ یار آپ تو بہت کم علم یا اپنے خاندانی مخطوطوں کا مطالعہ ابھی تک نہیں کیا ہے ۔چلو کوئی بات نہیں میں علم میں اضافہ کردیتا ہوں یہ آپ کے روحانی پیر جس کا سایہ عاطفت ابھی تک آپ کے خاندان پر ہے یار میں پیر تاریک ہمفرے کی بات کررہا ہوں
 

x boy

محفلین
میرا تو نہیں لیکن آپ کا خاندانی سلسلہ ہے ۔۔۔ ۔ یار آپ تو بہت کم علم یا اپنے خاندانی مخطوطوں کا مطالعہ ابھی تک نہیں کیا ہے ۔چلو کوئی بات نہیں میں علم میں اضافہ کردیتا ہوں یہ آپ کے روحانی پیر جس کا سایہ عاطفت ابھی تک آپ کے خاندان پر ہے یار میں پیر تاریک ہمفرے کی بات کررہا ہوں

الحمدللہ
الصلواۃ السلام علی رسول اللہ
اما بعد
اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ ہم میں کوئی بھی اندھی تقلید والا نہیں۔
 
الحمدللہ
الصلواۃ السلام علی رسول اللہ
اما بعد
اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ ہم میں کوئی بھی اندھی تقلید والا نہیں۔
تمہارے علاوہ باقی سب اندھی تقلید والے ہیں۔ نورا یہی کہہ رہا تھا میں نے پوچھا تُم یہ بات اتنی تیقن سے کیسے کہہ رہے ہو تو کہنے لگا رات کو پیرِ تاریک ہمفرے کی زیارت ہوئی انہوں نے بشارت دی کہ نورالعین کا ابا بالکل ٹھیک جارہا ہے اور ہمارے خاص مریدین میں سے ہے جس پر ہماری خاص نظر کرم ہے
 

صرف علی

محفلین

x boy

محفلین
تمہارے علاوہ باقی سب اندھی تقلید والے ہیں۔ نورا یہی کہہ رہا تھا میں نے پوچھا تُم یہ بات اتنی تیقن سے کیسے کہہ رہے ہو تو کہنے لگا رات کو پیرِ تاریک ہمفرے کی زیارت ہوئی انہوں نے بشارت دی کہ نورالعین کا ابا بالکل ٹھیک جارہا ہے اور ہمارے خاص مریدین میں سے ہے جس پر ہماری خاص نظر کرم ہے
انٹر نیٹ میں بکواس کرنے سے میں آپ کو روک نہیں سکتا۔
 
انٹر نیٹ میں بکواس کرنے سے میں آپ کو روک نہیں سکتا۔
بکواس کرنا جیسے غیر محتاط الفاظ کا چناؤ کسی بھی طرح سے مناسب نہیں ہے اور صاحبان ذوق اورطبع سیلم فطرت کے تو بالکل بھی شایان شان نہیں ہے لگتا ہے جن وحشی لوگوں سے آپ کا تمسک ہے وہ گردنیں کاٹ کر فٹبال کھیلنے کے ساتھ زبانی اخلاق کو مزین و مہمیز کرنے کی بھی تربیت دیتے ہیں۔
جناب یہ اردو محفل ہے ادھر اخلاق کا دامن ہاتھ سے جانے نہ دیں ورنہ نورے نے جومزید آف دی ریکارڈ ہوشربا انکشافات کیئے ہیں وہ سارے کے سارے ادھر ہی کاپی پیسٹ کردونگا ۔ بالکل مضاربہ سکینڈل کی طرح۔
 

فلک شیر

محفلین
اللہ تعالیٰ اس نوجوان پہ رحمت فرمائیں، جو زندگی ہار گیا ..............پتہ نئیں کن خوابوں کی تعبیر ڈھونڈتا
 

قیصرانی

لائبریرین
اللہ تعالیٰ اس نوجوان پہ رحمت فرمائیں، جو زندگی ہار گیا ..............پتہ نئیں کن خوابوں کی تعبیر ڈھونڈتا
ویسے مجھے جو شک پڑتا ہے وہ یہ ہے کہ شاید سرنگ میں وہ نوجوان ابھی زندہ ہو اور بھاری مشینری کی مدد سے اسے نکال لیا جائے۔ تاہم سرنگ اگر پوری طرح بیٹھ گئی ہے یا پھر دیر ہو گئی تو پھر اس کا جانبر ہونا مشکل دکھائی دیتا ہے :(
 
Top