تاسف جلدی سے اچھی ہوجائیں @عینی شاہ اور مدیحہ اپیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ارے! تو یہ خبر یہاں بھی آن پہنچی!!؟
مدیحہ گیلانی ! وہ جو نسخہ میں نے کل بتایا تھا! ذرا سی ہلدی، گھر بھر میں مل دی۔ عینی شاہ کو بھی کھلاؤ۔
ہلدی ۔۔ اور ۔۔ جلدی! میری دعائیں آپ دونوں کے ساتھ ہیں۔
اللہ بہتر کرے گا۔ ان شاء اللہ! اینگلو پنجابی میں ’’ڈَونٹ گھابر‘‘!!
 

نایاب

لائبریرین
لیں میں آپکی خالہ کہاں سے آگئی اب :atwitsend: نہیں انکل میں تو بس خیالوں میں گیٹ کا ٹیسٹ کر رہی تھی کہ اچانک تھاۃ کی آوز آئی اور بس :(:( آپا جانی بھی فائن ہیں ۔۔بٹ انٹرنل چوٹ لگی ہے نا اس لیئے درد ہوتا ہے :(
اللہ تعالی آپ دونوں بہنوں کو صحت و سلامتی سے نوازے ۔ آمین
 

السلام علیکم ! اُمید ہے کہ آپ سب بخیر و خوبی زندگی کی رعنائیوں سے حظ اٹھا رہے ہوں گے۔ :)یہ بہت اچھی بات ہے محفل کی کہ کسی بھی غم ،خوشی میں یہ آپکو اکیلا نہیں کرتی خواہ حالات کیسے بھی ہوں ۔ ہم نے عینی بیٹا کو ڈانٹا کہ بیٹا آپ نے کیوں اپنے اسٹیٹس پر حادثے کے بارے میں لکھا خیر اس وقت انکی طبیعت کے پیش نظر ہم خاموش ہو رہے ۔لیکن ہمیں اس بات کا علم نہ تھا کہ آپ سب نے فردا فردا ہمارے لیئے دعائیہ کلمات کہے اور ہماری صحت یابی کی دعا بھی کرتے رہے ۔۔۔بہت شکریہ آپ سب کا۔
الحمداللہ ہم اور عینی دونوں بخیر ہیں ۔۔بس تھوڑے بہت اثرات تو چھوڑنے تھے نا حادثے نے ۔۔لیکن چھوٹے نقصان کی صورت میں اللہ نے کسی بھی بڑے نقصان سے بچا لیا ۔اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔
ہم بطور خاص قراۃ العین اور مقدس کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہیئں گے جنھوں نے فیس بک پر میسجز کر کے بھی ہماری خیریت دریافت فرمائی ۔اللہ خوش رکھیں آپکو۔
اسکے ساتھ ہی اُن تمام اراکین اردو محفل کا فرداً فرداً بہت شکریہ جنھوں نے ہماری مزاج پُرسی کرتے ہوئے ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھا ۔
اللہ آپ سب کے لیئے آسانیاں فرمائیں۔ سلامت و شاد رہیئے آپ سب۔:)

 

رانا

محفلین
ٹھیک ہونے میں تو 40 دن لگے گے ابھی :(:(
40 دن!!! نہیں بھئی ایسی کوئی کہانی نہیں چلے گی یہاں۔ جلدی سے ٹھیک ہوں اچھے بچوں کی طرح شاباش۔ اور مدیحہ بہنا نے آپ کو سنبھالا تھا اس وقت جب آپ کو چیخنے :atwitsend:کے علاوہ کچھ سوجھ ہی نہیں رہا تھا۔ گریٹ مدیحہ بہنا۔ ان کی بہت ہمت اور محبت ہے کہ اپنی چوٹوں کو برداشت کرتے ہوئے انہوں نے اپنی اور ہماری چھوٹی بہنا کی کئیر کی۔ مدیحہ بہنا! اللہ تعالی آپ کو بھی جلد از جلد کامل شفا عطا فرمائے۔ اندرونی چوٹیں بھی بہت تکلیف دیتی ہیں لیکن ہمیں پتہ ہے کہ ہماری باہمت بہنا کے لئے ایسی تکلیفیں بائیں ہاتھ کا کھیل ہیں۔ آپ دونوں کو محفل پر اتنی جلدی دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے۔:island: :goodluck: :redrose::rose:
 

غ۔ن۔غ

محفلین
عینی شاہ اور مدیحہ گیلانی بہنا آپ کے ایکسیڈنٹ کا سن کر بہت دکھ ہوا
ہم مغزل اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ آپ دونوں کو بہت جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ہمیشہ حادثات سے محفوظ رکھے آمین
th
 
40 دن!!! نہیں بھئی ایسی کوئی کہانی نہیں چلے گی یہاں۔ جلدی سے ٹھیک ہوں اچھے بچوں کی طرح شاباش۔ اور مدیحہ بہنا نے آپ کو سنبھالا تھا اس وقت جب آپ کو چیخنے :atwitsend:کے علاوہ کچھ سوجھ ہی نہیں رہا تھا۔ گریٹ مدیحہ بہنا۔ ان کی بہت ہمت اور محبت ہے کہ اپنی چوٹوں کو برداشت کرتے ہوئے انہوں نے اپنی اور ہماری چھوٹی بہنا کی کئیر کی۔ مدیحہ بہنا! اللہ تعالی آپ کو بھی جلد از جلد کامل شفا عطا فرمائے۔ اندرونی چوٹیں بھی بہت تکلیف دیتی ہیں لیکن ہمیں پتہ ہے کہ ہماری باہمت بہنا کے لئے ایسی تکلیفیں بائیں ہاتھ کا کھیل ہیں۔ آپ دونوں کو محفل پر اتنی جلدی دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے۔:island: :goodluck: :redrose::rose:
جی بلکل 40 دن تک بتایا ہے عینی بچے کےبازو کا ڈاکٹر نے بس آپ دعا کیجئے کہ یہ ٹھیک ہو جائیں ۔۔ہمیں زیادہ فکر یہ ہے کہ 9 کو انکا بہت اہم ٹیسٹ بھی ہے ۔۔۔تو یہ کہیں حوصلہ نہ ہار دیں اس لیئے ہمت بڑھانے میں لگے ہوئے ہیں انکی :) جب اس طرح کے حالات سے سامنا ہوتا ہے تو وہ جو اوپر بیٹھا ہے نا ہمت ،طاقت حوصلہ سبھی کچھ عنائیت کرتا ہے ۔ شکر ہے اس ذات پاک کا جو مشکل وقت میں ان سے نبٹنے کی راہ آسان فرماتا ہے۔ آپکا بےحد شکریہ رانا بھائی ۔ جیتے رہیئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top