تاسف جلدی سے اچھی ہوجائیں @عینی شاہ اور مدیحہ اپیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نہیں انکل گاڑی تو وہ چلا را تھا جو چلاتا ہے بٹ ہی واز لیسنگ سیل فون :( گدھا نہ ہو تو :( آپ کہتے تھے نا بہت کھاتی ہوں میں اب دیکھیں کچھ بھی نہین کھایا جاتا خود سے ۔۔اپا جان کھلاتی ہیں اب مجھے :(:( ایک ہینڈ سے لکھنا بھی سو ٹف :(
چلو اسی بہانے تھوڑی ڈائٹنگ ہو جائے گی۔

مدھو آپا کا کیا حال ہے؟

ویسے یہ ایکسیڈنٹ ہوا کیسے تھا اور کہاں ہوا تھا؟

میری دعا ہے کہ آپ دونوں جلد اچھی ہو جائیں۔
 

عینی شاہ

محفلین
ابھی ایک دو دن پہلے ہی عینی شاہ سے دلچسپ نوک جھونک ہو رہی تھی اور بلال کے ساتھ مل کر وہ دونوں کراس کراس کھیل رہے تھے۔ مدیحہ گیلانی کے بارے میں یہ سمجھ رہا تھا کہ وہ عینی کے آنلائن ہونے کی وجہ سے شاید وقت نہیں دے پا رہیں۔

افسوسناک خبر ہے اور دعا ہے کہ جلد صحتیاب ہو کر اسی دھاگے میں شکریہ کے پیغامات کے ساتھ موجود ہوں گی۔ آمین
جی محب بھائی ۔۔۔اللہ میاں نے مجھے بھی کراس لگا دیا ۔۔کہ لو یہ سزا ہے تمہاری :) لیکن آپ نے دعا کی نا تو لُک میں پھر آ گئی :) آپکا بہت شکریہ محب بھائی :)
 
ویکم بیک مانو۔اپنا بہت خیال رکھنا اور آپی کا بھی۔
اس حادثے سے تمہیں ایک سبق ضرور لینا چاہیئے وہ یہ کہ اگر تم خود کبھی گاڑی چلاؤ تو سیل فون استعمال نہ کرو۔ایون کہ بلیو ٹوتھ پر بھی۔اوکے
 

عینی شاہ

محفلین
ارے، یہ کیا ہوا!! چلو ہو گیا تو ہو گیا، بہادر بچے بچیاں تو ایسی ٹوٹ پھوٹ کو ہنس کر اڑا دیتے ہیں۔ امید ہے کہ جلد از جلد دونوں بہنیں یہاں آ کر پھر سے خوشیاں بکھیریں گی۔ اپنی دعا پر اتنا اعتماد تو ہے ہی!
تھینکس انکل ۔۔ دیکھیں میں پھر سے آگئی ہوں آپ سب کے درمیان :)
 

عینی شاہ

محفلین
7279b_Lotsa-Love-Get-Well.jpg
hope-you-feel-better-soon.gif
تھینکس انکل فار فلاورز اینڈ کاردذ :)
 

عینی شاہ

محفلین
خوش آمدید
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
اب کیسی ہیں آپ اور مدیحہ بٹیا ۔۔۔
ویسے " خالہ جان " حادثے میں آپ کی کوئی شرارت تو نہیں تھی نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
لیں میں آپکی خالہ کہاں سے آگئی اب :atwitsend: نہیں انکل میں تو بس خیالوں میں گیٹ کا ٹیسٹ کر رہی تھی کہ اچانک تھاۃ کی آوز آئی اور بس :(:( آپا جانی بھی فائن ہیں ۔۔بٹ انٹرنل چوٹ لگی ہے نا اس لیئے درد ہوتا ہے :(
 

عینی شاہ

محفلین
چلو اسی بہانے تھوڑی ڈائٹنگ ہو جائے گی۔

مدھو آپا کا کیا حال ہے؟

ویسے یہ ایکسیڈنٹ ہوا کیسے تھا اور کہاں ہوا تھا؟

میری دعا ہے کہ آپ دونوں جلد اچھی ہو جائیں۔
جی نہیں مجھے نہیں کرنی یہ فضول ڈائٹنگ ۔۔میں کھاتی پیتی اچھی لگتی ہون نا :) مدھو آپا جانی کو گال گردن اور ریبز میں چوٹیں لگی ہیں :( بٹ شی از سو بریو ۔۔شی ڈیڈ ہینڈل می ویری ویل ۔۔مجھے تو چیخنے کا علاوہ کوئی کام ہی نہیں تھا ۔۔چوٹ انکو بھی لگی تھی بٹ انھوں نے پہلے مجھے سبھالا ۔۔وی آر گوئنگ ٹو ملتان ۔۔۔ایند وین کولائیڈڈ ود آ ٹرک ڈیو ٹو کئیر لیسنیس آف ڈرئیور:( الو گدھا ۔۔نہ ہو تو
 

عینی شاہ

محفلین
ویکم بیک مانو۔اپنا بہت خیال رکھنا اور آپی کا بھی۔
اس حادثے سے تمہیں ایک سبق ضرور لینا چاہیئے وہ یہ کہ اگر تم خود کبھی گاڑی چلاؤ تو سیل فون استعمال نہ کرو۔ایون کہ بلیو ٹوتھ پر بھی۔اوکے
:):):) یس یو آر رائیٹ ۔تھینکس فار سچ کئیر :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ الو گدھا کون تھا، تمہاری گاڑی کا ڈرائیور یا ٹرک کا ڈرائیور؟

شکر کرو کہ ٹرک سے ٹکرانے کے بعد بھی بچت ہو گئی۔ ورنہ ٹرک اور کار کا کیا مقابلہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی نہیں مجھے نہیں کرنی یہ فضول ڈائٹنگ ۔۔میں کھاتی پیتی اچھی لگتی ہون نا :) مدھو آپا جانی کو گال گردن اور ریبز میں چوٹیں لگی ہیں :( بٹ شی از سو بریو ۔۔شی ڈیڈ ہینڈل می ویری ویل ۔۔مجھے تو چیخنے کا علاوہ کوئی کام ہی نہیں تھا ۔۔چوٹ انکو بھی لگی تھی بٹ انھوں نے پہلے مجھے سبھالا ۔۔وی آر گوئنگ ٹو ملتان ۔۔۔ ایند وین کولائیڈڈ ود آ ٹرک ڈیو ٹو کئیر لیسنیس آف ڈرئیور:( الو گدھا ۔۔نہ ہو تو
یہ تمہاری اردو میں لکھی ہوئی انگریزی مجھے سمجھ نہیں آتی۔
 

عینی شاہ

محفلین
یہ الو گدھا کون تھا، تمہاری گاڑی کا ڈرائیور یا ٹرک کا ڈرائیور؟

شکر کرو کہ ٹرک سے ٹکرانے کے بعد بھی بچت ہو گئی۔ ورنہ ٹرک اور کار کا کیا مقابلہ۔
گاڑی کا ڈرائیور نا ۔۔ھی واز یوز سیل فون ڈیورنگ ڈرائیونگ ۔۔۔ اسٹوپڈ مین:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top