عائشہ عزیز
لائبریرین
اوہو آپ ناں جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ میری اچھی بہنا!آئی ایم اوکے عائشہ ۔۔۔ لیکن بازو میں ابھی پین بھی ہے آپا جان ٹھیک ہیں بس انٹرنل چوٹیں ہیں ابھی درد تو ہوتا ہے نا ۔ آپ کیسی ہو ؟
میں ٹھیک ہوں
اوہو آپ ناں جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ میری اچھی بہنا!آئی ایم اوکے عائشہ ۔۔۔ لیکن بازو میں ابھی پین بھی ہے آپا جان ٹھیک ہیں بس انٹرنل چوٹیں ہیں ابھی درد تو ہوتا ہے نا ۔ آپ کیسی ہو ؟
گاڑی کون سی تھی اور کس کی تھی؟ کتنے مسافر تھے۔گاڑی کا ڈرائیور نا ۔۔ھی واز یوز سیل فون ڈیورنگ ڈرائیونگ ۔۔۔ اسٹوپڈ مین
گاڑی کون سی تھی اور کس کی تھی؟ کتنے مسافر تھے۔گاڑی کا ڈرائیور نا ۔۔ھی واز یوز سیل فون ڈیورنگ ڈرائیونگ ۔۔۔ اسٹوپڈ مین
22 تھے ۔۔۔اٹ واز ا پبلک ٹرانسپورٹ انکل ۔ ہائی ایس تھی مے بی۔گاڑی کون سی تھی اور کس کی تھی؟ کتنے مسافر تھے۔
بس جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ اللہ تمہیں صحت تندرستی جلدی سے عطا فرما دیںجی خیال بھائی ایکسیڈینٹ ہوا تھا ۔۔۔ اور بازو فریکچر ۔۔بٹ ناؤ آی ایم اوکے ود پلاسٹر
THANKSبس جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ اللہ تمہیں صحت تندرستی جلدی سے عطا فرما دیں
آمین ۔ مجھے ابھی پتہ چلا عینی کا سٹیٹس دیکھ کر۔اللہ تعالیٰ سے مدیحہ گیلانی اور عینی شاہ کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں۔ آمین
ٹھیک ہو جاؤ جلدی سے ورنہ میرا پتا ہے نا۔۔۔ ایک ہاتھ سے ٹائپ کرو اب۔۔۔ شاباش
THANKS
نا جی ناتھینکس بلال ۔۔نظر لگ گئی نا ۔۔اس دن تنگ کر ری تھی نا آپکو اللہ نے سزا دی می کو
ٹیک ریسٹ ۔۔ ہوپ ہو گیٹ ویل سون۔آئی ایم اوکے بھائی ۔۔بس بازو میں درد ہوتا ہے ابھی ۔ بٹ اٹس بئیرایبل
اللہ تعالی آپ دونوں بہنوں کو صحت و سلامتی سے نوازے ۔ آمینلیں میں آپکی خالہ کہاں سے آگئی اب نہیں انکل میں تو بس خیالوں میں گیٹ کا ٹیسٹ کر رہی تھی کہ اچانک تھاۃ کی آوز آئی اور بس آپا جانی بھی فائن ہیں ۔۔بٹ انٹرنل چوٹ لگی ہے نا اس لیئے درد ہوتا ہے
40 دن!!! نہیں بھئی ایسی کوئی کہانی نہیں چلے گی یہاں۔ جلدی سے ٹھیک ہوں اچھے بچوں کی طرح شاباش۔ اور مدیحہ بہنا نے آپ کو سنبھالا تھا اس وقت جب آپ کو چیخنے کے علاوہ کچھ سوجھ ہی نہیں رہا تھا۔ گریٹ مدیحہ بہنا۔ ان کی بہت ہمت اور محبت ہے کہ اپنی چوٹوں کو برداشت کرتے ہوئے انہوں نے اپنی اور ہماری چھوٹی بہنا کی کئیر کی۔ مدیحہ بہنا! اللہ تعالی آپ کو بھی جلد از جلد کامل شفا عطا فرمائے۔ اندرونی چوٹیں بھی بہت تکلیف دیتی ہیں لیکن ہمیں پتہ ہے کہ ہماری باہمت بہنا کے لئے ایسی تکلیفیں بائیں ہاتھ کا کھیل ہیں۔ آپ دونوں کو محفل پر اتنی جلدی دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے۔ٹھیک ہونے میں تو 40 دن لگے گے ابھی
وعلیکم السلام چندا ۔۔آپکی دعاؤں کے طفیل الحمداللہ بلکل ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ آپ کیسی ہیں گڑیا رانیمدیحہ آپی السلام علیکم
اب کیسی ہیں آپ؟
شکر ہے آپ ٹھیک ہیں۔وعلیکم السلام چندا ۔۔آپکی دعاؤں کے طفیل الحمداللہ بلکل ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ آپ کیسی ہیں گڑیا رانی
جی بلکل 40 دن تک بتایا ہے عینی بچے کےبازو کا ڈاکٹر نے بس آپ دعا کیجئے کہ یہ ٹھیک ہو جائیں ۔۔ہمیں زیادہ فکر یہ ہے کہ 9 کو انکا بہت اہم ٹیسٹ بھی ہے ۔۔۔تو یہ کہیں حوصلہ نہ ہار دیں اس لیئے ہمت بڑھانے میں لگے ہوئے ہیں انکی جب اس طرح کے حالات سے سامنا ہوتا ہے تو وہ جو اوپر بیٹھا ہے نا ہمت ،طاقت حوصلہ سبھی کچھ عنائیت کرتا ہے ۔ شکر ہے اس ذات پاک کا جو مشکل وقت میں ان سے نبٹنے کی راہ آسان فرماتا ہے۔ آپکا بےحد شکریہ رانا بھائی ۔ جیتے رہیئے۔40 دن!!! نہیں بھئی ایسی کوئی کہانی نہیں چلے گی یہاں۔ جلدی سے ٹھیک ہوں اچھے بچوں کی طرح شاباش۔ اور مدیحہ بہنا نے آپ کو سنبھالا تھا اس وقت جب آپ کو چیخنے کے علاوہ کچھ سوجھ ہی نہیں رہا تھا۔ گریٹ مدیحہ بہنا۔ ان کی بہت ہمت اور محبت ہے کہ اپنی چوٹوں کو برداشت کرتے ہوئے انہوں نے اپنی اور ہماری چھوٹی بہنا کی کئیر کی۔ مدیحہ بہنا! اللہ تعالی آپ کو بھی جلد از جلد کامل شفا عطا فرمائے۔ اندرونی چوٹیں بھی بہت تکلیف دیتی ہیں لیکن ہمیں پتہ ہے کہ ہماری باہمت بہنا کے لئے ایسی تکلیفیں بائیں ہاتھ کا کھیل ہیں۔ آپ دونوں کو محفل پر اتنی جلدی دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے۔
آپکا بےحد شکریہ غ۔ن۔غ ۔عینی شاہ اور مدیحہ گیلانی بہنا آپ کے ایکسیڈنٹ کا سن کر بہت دکھ ہوا
ہم مغزل اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ آپ دونوں کو بہت جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ہمیشہ حادثات سے محفوظ رکھے آمین