جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

فاتح

لائبریرین
کرننگ شامل کرنے میں تو کافی وقت لگ جاتا ہے۔ جبکہ آپ کے ساتھ مسئلہ کرننگ میں نہیں، فانٹ کے ساتھ آرہا تھا۔ اگر حل کنفرم کر دیں تو اسی میں کرننگ شامل کر دیتے ہیں۔
کنفرم کر تو دیا ہے وہ بھی تحریری طور پر۔ اب کیا حلف اٹھائیں؟ :laughing:
 

فاتح

لائبریرین
کنفرمیشن دوست بھائی سے طلب کیا تھا۔ آپ کہاں بیچ میں آگئے :)
اور ذرا اپنا نام بھی دیکھیں روسی زبان میں لگ رہا ہے۔۔۔ جیسا کہ پہلے بتایا تھا
arif.png~original

یہی مسئلہ تھا جو شاکر بھائی نے بتایا تھا
 

فاتح

لائبریرین

زیک

مسافر
biXbTix.png

سوئتزرلینڈ کا کیا حشر ہوا؟ اور یہ سو سپیس کے ساتھ والا فونٹ ہے مگر الفاظ کے درمیان کوئی فاصلہ نہیں۔
 

arifkarim

معطل
biXbTix.png

سوئتزرلینڈ کا کیا حشر ہوا؟ اور یہ سو سپیس کے ساتھ والا فونٹ ہے مگر الفاظ کے درمیان کوئی فاصلہ نہیں۔
املا کی غلطی سے لگیچر شو نہیں ہوا۔ سوئٹزرلینڈ ٹرائی کریں۔ باقی اسپیس کے حوالہ سے لگتا ہے آپکو اردو اخبارات و رسائل پڑھے ایک لمبہ عرصہ ہو گیا۔ ان میں تو حروف باقائدہ ایک دوسرے پر ناچ رہے ہوتے ہیں۔
بہرحال جلد ہی ۲۰۰ اور ۳۰۰ پکسل اسپیس والا فانٹ اپلوڈ کرتا ہوں
 

طمیم

محفلین
arifkarim ایک عجیب غریب مسئلہ آ رہا ہے فونٹ میں کہ جب بھی کسی لائن کے شروع میں ممن یا مم کے بعد کوئی بھی لفظ لکھتے ہیں تو اس کی پوزیشننگ خراب ہو جاتی ہے اور اگر اس کے بعد سپیس کی دبانے سے وہ ٹھیک ہو جاتی ہے ۔۔ اور یہ مسئلہ مم کے بعد کوئی لفظ لائن کے شروع میں لکھنے سے آ رہا ہے ۔۔۔ یہ کیا مسئلہ ہے ؟؟؟؟؟؟
میرے پاس بھی مائیکروسافٹ آفس پروفیشنل پلس 2010 میں یہی مسئلہ آرہا ہے
28lct3.jpg
 
آخری تدوین:
Top