جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

فاتح

لائبریرین
اس کی تصویر مل سکتی ہے کیا؟
نیچے سکرین شاٹ میں سکویئر بریکٹس دیکھیں جو اوپر نیچے سے کٹے ہوئے لگ رہے ہیں:
bracket.png~original
 
فاتح

لائبریرین
براؤزر کونسا ہے؟ نیز پرانے ورژن کا اسنیپ بھی دکھائیں۔
براؤزر فائر فاکس ہے ۔
جمیل نوری نستعلیق ورژن 2 میں یہی جملہ:
bracket2.png~original

جمیل نوری نستعلیق ورژن 3 میں وہی جملہ:
bracket.png~original

یوں تو تمام حروف ہی اوپر نیچے سے کٹے ہوئے ہیں لیکن سکویئر بریکٹ کے عمودی طور پر لمبا ہونے کے باعث اوپر کے کونے بالکل ہی کٹ گئے ہیں اور سکویئر بریکٹ سے پائپ کی علامت میں تبدیل ہو گیا ہے
 
آخری تدوین:
میرے پاس ورڈ 2016 پر تو ٹھیک ہے:
c000014.gif
میرے پاس بھی آفس 2016 ہی ہے. ونڈوز ٹین.
سپیس دینے سے پہلے صحیح رینڈر نہیں ہوتا، جیسے ہی سپیس دیں یا لفظ مکمل کریں تو ٹھیک ہوتا ہے. ٹیکسٹ سائز 16 تھا اُس وقت میرے پاس.
 
مدیر کی آخری تدوین:

دوست

محفلین
اس میں انگریزی کے ترسیمے تبدیل کیے لگتے ہیں۔ ٹائمز نیو رومن والے نہیں لگ رہے، آج آنکھوں کو اجنبیت اور بوریت کا احساس ہو رہا ہے ترجمہ کرتے ہوئے۔
 
فاتح

لائبریرین
کرننگ نے "خاکہ" کا ایسا خاکہ اڑایا ہے کہ "خا" الگ اور "کہ" الگ اڑ رہے ہیں۔ بغیر کرننگ والے ورژن میں اس لفظ میں اتنا بھائی چارہ تھا کہ ساتھ ساتھ رہتے تھے۔
شاید "کہ" سے پہلے آنے والی ہر شکل ہی "کہ" کے ڈنڈے سے ڈر کر دور بھاگ رہی ہے۔
 
سید ذیشان

یہاں شائد اینٹی کرننگ ہو گئی ہے۔:LOL:
 
arifkarim

معطل
براؤزر فائر فاکس ہے ۔
جمیل نوری نستعلیق ورژن 2 میں یہی جملہ:
bracket2.png~original

جمیل نوری نستعلیق ورژن 3 میں وہی جملہ:
bracket.png~original

یوں تو تمام حروف ہی اوپر نیچے سے کٹے ہوئے ہیں لیکن سکویئر بریکٹ کے عمودی طور پر لمبا ہونے کے باعث اوپر کے کونے بالکل ہی کٹ گئے ہیں اور سکویئر بریکٹ سے پائپ کی علامت میں تبدیل ہو گیا ہے

میرے پاس بھی آفس 2016 ہی ہے. ونڈوز ٹین.
سپیس دینے سے پہلے صحیح رینڈر نہیں ہوتا، جیسے ہی سپیس دیں یا لفظ مکمل کریں تو ٹھیک ہوتا ہے. ٹیکسٹ سائز 16 تھا اُس وقت میرے پاس.

اس میں انگریزی کے ترسیمے تبدیل کیے لگتے ہیں۔ ٹائمز نیو رومن والے نہیں لگ رہے، آج آنکھوں کو اجنبیت اور بوریت کا احساس ہو رہا ہے ترجمہ کرتے ہوئے۔
یہ سب مسائل ہنٹنگ کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوئے لگتے ہیں۔ خیر ہم نے فانٹ میں ہنٹنگ کر دی ہے۔ ذیل کے لنک سے نیا فانٹ اتار کر چیک کریں کہ اب کیا لاطینی حروف بہتر ہیں؟ نیز جو الفاظ پہلے نہیں لکھے جا رہے تھے، وہ بھی چیک کر لیں۔ نوٹ: اس فانٹ میں فی الحال کرننگ شامل نہیں ہے۔
لنک
 
مدیر کی آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
یہ سب مسائل ہنٹنگ کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوئے لگتے ہیں۔ خیر ہم نے فانٹ میں ہنٹنگ کر دی ہے۔ ذیل کے لنک سے نیا فانٹ اتار کر چیک کریں کہ اب کیا لاطینی حروف بہتر ہیں؟ نیز جو الفاظ پہلے نہیں لکھے جا رہے تھے، وہ بھی چیک کر لیں۔ نوٹ: اس فانٹ میں فی الحال کرننگ شامل نہیں ہے۔
لنک
اگر کرننگ شامل نہیں تو اس میں اور ورژن 2 میں کیا فرق ہے؟
اور اگر یہ ورژن 2 ہے تو مسئلہ تو ورژن 2 کے ساتھ تھا ہی نہیں۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
یہ سب مسائل ہنٹنگ کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوئے لگتے ہیں۔ خیر ہم نے فانٹ میں ہنٹنگ کر دی ہے۔ ذیل کے لنک سے نیا فانٹ اتار کر چیک کریں کہ اب کیا لاطینی حروف بہتر ہیں؟ نیز جو الفاظ پہلے نہیں لکھے جا رہے تھے، وہ بھی چیک کر لیں۔ نوٹ: اس فانٹ میں فی الحال کرننگ شامل نہیں ہے۔
لنک
اب کرننگ ٹیبل بھی شامل کر دیں۔ ٹیسٹ ورژن میں لاطینی حروف نہیں کٹ رہے۔ ورنہ تو آپ کا نام بھی روسی زبان میں لکھا ہوا محسوس ہوتا تھا۔ :laughing:
 
مدیر کی آخری تدوین:
یہ سب مسائل ہنٹنگ کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوئے لگتے ہیں۔ خیر ہم نے فانٹ میں ہنٹنگ کر دی ہے۔ ذیل کے لنک سے نیا فانٹ اتار کر چیک کریں کہ اب کیا لاطینی حروف بہتر ہیں؟ نیز جو الفاظ پہلے نہیں لکھے جا رہے تھے، وہ بھی چیک کر لیں۔ نوٹ: اس فانٹ میں فی الحال کرننگ شامل نہیں ہے۔
لنک
جی، اس میں وہ مسئلہ نہیں آ رہا۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

دوست

محفلین
کرننگ وغیرہ شامل کر کے ریلیز کر دیں تو ہم اتار لیتے ہیں۔ ویسے ہم نے کیا کرنا۔ آپ ہفتہ وار ریلیز شیڈول رکھ لیں۔ ورژن کے ساتھ بلڈ نمبر لگائیں اور غلطیاں درست کر کے جاری کر دیا کریں۔
 
کرننگ شامل کرنے میں تو کافی وقت لگ جاتا ہے۔ جبکہ آپ کے ساتھ مسئلہ کرننگ میں نہیں، فانٹ کے ساتھ آرہا تھا۔ اگر حل کنفرم کر دیں تو اسی میں کرننگ شامل کر دیتے ہیں۔
 
Top