جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

سید ذیشان

محفلین
واہ ”اوپن ٹائپ!“۔ مجھے تو ابھی پتا چلاکہ یہ ٹرو ٹائپ سے اوپن ٹائپ میں آرہا ہے۔ کیا آپ کے الگورتھم ٹرو ٹائپ پر بھی اپلائی ہوسکتے ہیں؟
اوپن ٹائپ میں اس کا سائز کتنا ہے؟
ٹیکنیکلی تو ٹرو ٹائپ ہی ہے لیکن کرننگ وولٹ میں کی گئی ہے جو کہ اوپن ٹائپ ٹول ہے۔
 
arifkarim

معطل
واہ ”اوپن ٹائپ!“۔ مجھے تو ابھی پتا چلاکہ یہ ٹرو ٹائپ سے اوپن ٹائپ میں آرہا ہے۔ کیا آپ کے الگورتھم ٹرو ٹائپ پر بھی اپلائی ہوسکتے ہیں؟
اوپن ٹائپ میں اس کا سائز کتنا ہے؟

یعنی سائز وہی رہے گا؟

ٹروٹائپ گلفس کو کروز میں ڈیفائن کرنے کا ایک فارمیٹ ہے۔ اوپن ٹائپ بھی اسی طرز کا ایک فارمیٹ ہے۔ البتہ اوپن ٹائپ میں فانٹ کی پروگرامنگ اسکے اندر ہی ہو جاتی ہے۔ ٹروٹائپ میں ایسا ممکن نہیں۔ یوں آپ کسی بھی ٹروٹائپ فانٹ میں اوپن ٹائپ ٹیبلز ڈال کر اسکی پروگرامنگ کر سکتے ہیں۔
 
متلاشی

محفلین
arifkarim ایک عجیب غریب مسئلہ آ رہا ہے فونٹ میں کہ جب بھی کسی لائن کے شروع میں ممن یا مم کے بعد کوئی بھی لفظ لکھتے ہیں تو اس کی پوزیشننگ خراب ہو جاتی ہے اور اگر اس کے بعد سپیس کی دبانے سے وہ ٹھیک ہو جاتی ہے ۔۔ اور یہ مسئلہ مم کے بعد کوئی لفظ لائن کے شروع میں لکھنے سے آ رہا ہے ۔۔۔ یہ کیا مسئلہ ہے ؟؟؟؟؟؟
 
متلاشی

محفلین
ایک اور بات وہ یہ کہ یہاں نیٹ پر ٹائپنگ کے دوران کئی جگہ پر کرننگ نہیں ہوتی لیکن جیسے ہی انٹر دباتے ہیں یا پیغام پوسٹ کرتے ہیں تو کرننگ لگ جاتی ہے ۔۔۔ ایسا کیوں ہے ؟؟؟
 
اسنیپ شاٹ دکھائیں

انگلش اعداد کے ساتھ کرننگ نہیں ہے
جمیل نوری نستعلیق 3کرننگ کے ساتھ
انکے ساتھ بھی کرننگ ڈالی ہوئی ہے البتہ اسکو ظاہر کرنے کیلئے انڈیزائن کو زحمت دینی پڑے گی۔ یہ رائٹ ٹو لیفٹ والا معاملہ ہے۔

ایک اور بات وہ یہ کہ یہاں نیٹ پر ٹائپنگ کے دوران کئی جگہ پر کرننگ نہیں ہوتی لیکن جیسے ہی انٹر دباتے ہیں یا پیغام پوسٹ کرتے ہیں تو کرننگ لگ جاتی ہے ۔۔۔ ایسا کیوں ہے ؟؟؟
یہ اردو ایڈیٹر کا کوئی بگ ہے۔ ہم نے سید ذیشان بھائی کے عروض ایڈیٹر پر چیک کیا تھا۔ وہاں یہ بگ نہیں ہے۔

پیغ
کریکٹر بیس میں کافی غلطیاں ہیں کیا انہیں دور نہیں کرنا چاہیے ؟؟؟
فانٹ کی کیریکٹر بیس ہماری تخلیق نہیں ہے، پاک ڈیٹا کی ہے۔ وہی اسے درست کریں یا کوئی اور اچھا کیریکٹر فانٹ ہمیں مہیا کر دیں۔ ہم اسے بطور بیس فانٹ میں شامل کر دیتے ہیں۔
 
متلاشی

محفلین
12656526_917754901635757_1068472824_o.jpg
 
arifkarim

معطل
عارف بھائی اس مراسلے میں پرمزاح کیا ہے ؟؟؟
ہمارا خیال تھا آپ نے شاید غلطی سے یہ مثال دی ہے۔ کیونکہ آپ تو جانتے ہی ہوں گے کہ انگریزی اعداد، سمبل، کیریکٹر وغیرہ لیفٹ ٹو رائیٹ رینڈر ہو تے ہیں اسلئے ان میں کرننگ دکھانے کیلئے پورا جملہ رائٹ ٹو لیفٹ ڈیفائن کرنا پڑتا ہے۔
 
Top