اشتیاق علی
لائبریرین
بہت اچھی خطاطی کی ہے انہوں نے ۔ سکرین شارٹ میں دکھائے دیتا ہوں۔
http://raheislam.com/url/nori.jpg
بھائی جان میں تصویر شامل نہیں کر سکا لیکن کہنا یہ ہیکہ
نوری نستعلیق ورڈ میں اور ان پیج میںجب لکھی جائے تو اگلی لا ئن میں
انٹر کرکے جانے کے بعد پہلے لائن کادوسری لائن اوپر سے نیچے کی جانب فا صلہ زیادہ ہو جاتا ہے
کیا یہ کم نہیںہو سکتا ؟؟
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا لنک کام نہیں کررہا برائے مہربانی نیا لنک دیں
شکریہ
جزاک اللہ
جمیل نستعلیق میں "پیج" لکھو تو ج کا نقطہ ج کے اندر نہیں نیچے آتا ہے اور"گیش" لکھو تو تو ش کے نقاط ش کی کمان کے اندر چلے جاتے ہیں۔
ج کا نقطہ پیٹ کے اندر یا باہر ہونا چاہئے۔ اس سے متعلق خطاط حضرات ہی بہتر بتا سکیں گے۔ فی الحال انپیج کا اسٹینڈرڈ موذوں ہے۔”ویسے “پیج“ تو انپیج میں بھی ایسے ہی لکھا جاتا ہے:“
عارف بھائی کچھ بھی ہو آپ کے نزدیک معیار ان پیج ہی ہے
جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں
اصل لفظ : ٹراویلنگ
جمیل نوری نستعلیق : ٹراویلنگ
اصل لفظ : بوگس
جمیل نوری نستعلیق : بوگس
مگر علوی نستعلیق دونوں الفاظ کو درست ڈسپلے کرتا ہے۔