arifkarim
معطل
یہ محفل پر منفی ریٹنگ عطا کرنے میں ریکارڈ ہولڈر ہیں۔محمد امین صدیق بھائی مجھ سے غیر متفق ہو کر آپ درست کو غلط تو نہیں کر سکتے۔
میرا مقصد صرف اصلاح ہے، ریٹنگ دینا ضروری نہیں سمجھتا۔
یہ محفل پر منفی ریٹنگ عطا کرنے میں ریکارڈ ہولڈر ہیں۔محمد امین صدیق بھائی مجھ سے غیر متفق ہو کر آپ درست کو غلط تو نہیں کر سکتے۔
میرا مقصد صرف اصلاح ہے، ریٹنگ دینا ضروری نہیں سمجھتا۔
کنایہ ممکن ہے عزت مآب 'فاتح'صاحب کی طرف ہو،تاہم اشارہ بلاشبہ 'مفتوح' یعنی مآبدولت 'ہماری' طرف ہے اور یقینا" وضاحت طلب ہے!یہ محفل پر منفی ریٹنگ عطا کرنے میں ریکارڈ ہولڈر ہیں۔
عارف انکل آپ کو بھی چاہیے تو میں فاتح بھائی سے سفارش کر دیتی ہوں آپ کی
"آپ نے"
اسمینکیسیوضاحتینچاہیینآپکو؟اعتراض شمار"دوم"کی قرارواقعی ااور قابل فہم وضاحت فرماکر ثواب دارین حاصل کرنے کا موقع گنوائیے گا مت!
"اس میں کیسی وضاحتیں چاہئیں آپ کو؟"اسمینکیسیوضاحتینچاہیینآپکو؟
ہم تو "نا" تین میں "نا" تیرہ میں اور "نا" ہی اردو کے عالم یا مدرس۔ "نا" صرف اردو بلکہ کسی پر موضوع کے عالم ہونے کا دعویٰ نہیں۔ آپ ہی سمجھائیے "نہ" کہ کیسے اور کیوں یہ "نا" صرف ہو گا؟"نا صرف"
یہکیونمیریلکھیجملیکیہیتکرار؟"اس میں کیسی وضاحتیں چاہئیں آپ کو؟"
آج آپ نے غیر ارادی طور پر ایک اور اصلاح بھی فرما دی کہ ما بدولت اصل میں ہمزہ کے ساتھ یعنی "مآبدولت" لکھا جاتا ہے۔ شکریہکنایہ ممکن ہے عزت مآب 'فاتح'صاحب کی طرف ہو،تاہم اشارہ بلاشبہ 'مفتوح' یعنی مآبدولت 'ہماری' طرف ہے اور یقینا" وضاحت طلب ہے!
"یہ کیوں میرے لکھے جملے کی تکرار"یہکیونمیریلکھیجملیکیہیتکرار؟
مابدولت کو بھی یہ جان کر مسرت حاصل ہوئی کہ " مد" کو آج کل"ہمزہ" کہا جاتا ہے! نوازش۔آج آپ نے غیر ارادی طور پر ایک اور اصلاح بھی فرما دی کہ ما بدولت اصل میں ہمزہ کے ساتھ یعنی "مآبدولت" لکھا جاتا ہے۔ شکریہ
اسمینکیسیوضاحتینچاہیینآپکو؟
اگر مندرجہ بالا مثالوں میں موجود الفاظ کو ملا کر اور ایک بنا کر لکھنے کو آپ "ناقص املا" کا درجہ دیتے ہیں تو یہی آپ کے اس سوال کا جواب ہے کہیہکیونمیریلکھیجملیکیہیتکرار؟
اعتراض شمار"دوم"کی قرارواقعی ااور قابل فہم وضاحت فرماکر ثواب دارین حاصل کرنے کا موقع گنوائیے گا مت!دوم۔ "ہونگی" جدیداملا کے قواعد کے مطابق غلط ہے۔ ان دو الفاظ کو الگ "ہوں گی" لکھنا درست ہے۔
مجھے واقعی ہمزہ ہی لگ رہا تھا۔ یقیناً میرے چشمے کا نمبر تبدیل ہونے والا ہے اور کچھ نستعلیق کی کرننگ کے باعث ایسا ہو رہا ہے شاید۔مابدولت کو بھی یہ جان کر مسرت حاصل ہوئی کہ " مد" کو آج کل"ہمزہ" کہا جاتا ہے! نوازش۔
اوپر موجود دو امثال میں تو علیحدگی "پسندانہ" رجحان آپ نے ظاہر کیا ہے جہاں میں نے ڈھیر سارے الفاظ کو گلے ملا کر باہم شیر و شکر کیا اور آپ نے نجانے کون کون سے "پسندانہ" رجحانات کے باعث انہیں شیر و شکر سے شیر و گیدڑ کر دیا۔"آپ نے"
بقول محترم'فاتح' ۔۔دو الفاظ
'الگ الگ'
ویسے خاصے علیحدگی پسندانہ رحجان رکھتے ہیں اپنے فاتح بھائی!
عدالت میں ایک مقدمہ پیش ہوا۔ایک شخص کے دوسرے شخص کے ہاتھوں ذدوکوب ہونے کا۔اوپر موجود دو امثال میں تو علیحدگی "پسندانہ" رجحان آپ نے ظاہر کیا ہے جہاں میں نے ڈھیر سارے الفاظ کو گلے ملا کر باہم شیر و شکر کیا اور آپ نے نجانے کون کون سے "پسندانہ" رجحانات کے باعث انہیں شیر و شکر سے شیر و گیدڑ کر دیا۔
یہ "ذدوکوب " کیا ہوتا ہے اور کس زبان کا لفظ ہے؟عدالت میں ایک مقدمہ پیش ہوا۔ایک شخص کے دوسرے شخص کے ہاتھوں ذدوکوب ہونے کا۔