ز اور ذ کا فرق مثالوں سے واضح کریں.
نہ صرف نستعلیق کو بلکہ اردو حروف تہجی میں سے بھی بہت سوں کو ردی کی ٹوکری میں پھینکنے کی اشد ضرورت ہے۔ز اور ذ کا فرق مثالوں سے واضح کریں.
اس دور میں اتنی ساری زبانوں کا بکھیڑا پالنے کی بھی کیا ضرورت ہے؟ کیا ایک زبان کو ہی بین الاقوامی قرار دے کر باقی سب زبانوں کو ردی کی ٹوکری میں نہیں پھینکا جانا چاہیے؟ بے شمار مسائل ختم ہو سکتے ہیں۔نہ صرف نستعلیق کو بلکہ اردو حروف تہجی میں سے بھی بہت سوں کو ردی کی ٹوکری میں پھینکنے کی اشد ضرورت ہے۔
اس لفظ منجمند (م ن ج م ن د) کا کیا مطلب ہے؟جمیل نوری نستعلیق ورژن 3 میں منجمند لفظ درست نہیں لکھا جا رہا
جب پنجند جھیل منجمد ہو تی ہے تو اسے منجمند کہا جاتا ہے۔اس لفظ منجمند (م ن ج م ن د) کا کیا مطلب ہے؟
تب تو اس کرب سے گزرنے کے بعد اس منجمند نامی شے کو اس سے قطعاً کوئی فرق نہیں پڑنے والا کہ اس کے لیے جمیل نوری نستعلیق ورژن 3 میں ایک شکل بنائی گئی یا نہیں۔جب پنجند جھیل منجمد ہو تی ہے تو اسے منجمند کہا جاتا ہے۔
یقین مانیں کہ میں کافی دیر سے زیر لب منجمند منجمند کہہ کر اس نا پید لفظ کا کوئی تلفظ پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہوں اور جس قدر متفرقات گھڑ چکا ہوں انہیں خود ہی سن کر ہنسی آ رہی ہے۔جب پنجند جھیل منجمد ہو تی ہے تو اسے منجمند کہا جاتا ہے۔
م اور ن کی تکرار کی وجہ سے منمناہٹ کافی ہو رہی ہے۔یقین مانیں کہ میں کافی دیر سے زیر لب منجمند منجمند کہہ کر اس نا پید لفظ کا کوئی تلفظ پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہوں اور جس قدر متفرقات گھڑ چکا ہوں انہیں خود ہی سن کر ہنسی آ رہی ہے۔
اسلام آباد ہائی وے پر کورال چوک کے بعد جوڈیشل کالونی کا سٹاپ آتا ہے۔ جسے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کے کنڈیکٹر "جوڈیشنل" کہتے ہیں۔ اس اضافی ن نے مجھے یہ یاد دلا دیا۔یقین مانیں کہ میں کافی دیر سے زیر لب منجمند منجمند کہہ کر اس نا پید لفظ کا کوئی تلفظ پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہوں اور جس قدر متفرقات گھڑ چکا ہوں انہیں خود ہی سن کر ہنسی آ رہی ہے۔
ابھی میں نے یہ لفظ منجمند گوگل کیا اور مجھے انتہائی حیرت ہو رہی ہے کہ اردو کی کئی ویب سائٹوں نے یہ لفظ غلط ہی لکھ رکھا ہے۔ گوگل کے نتائج میں سر فہرست ایک ڈکشنری ویب سائٹ ہے جہاں بحر منجمند شمالی اور بحر منجمند جنوبی کی انٹریز موجود ہیںاسلام آباد ہائی وے پر کورال چوک کے بعد جوڈیشل کالونی کا سٹاپ آتا ہے۔ جسے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کے کنڈیکٹر "جوڈیشنل" کہتے ہیں۔ اس اضافی ن نے مجھے یہ یاد دلا دیا۔
نے تو اردو کا جنازہ کندھوں پر اٹھایا ہوا ہے۔روزنامہ قدرت، ڈیلی خبریں، ڈان نیوز، اردو پوائنٹ، نیو نیٹ ورک جیسی ویب سائٹوں
یہ اردو کے جنازے کو کندھا دینے والے نہیں بلکہ جنازہ نکالنے والے (قتل کرنےو الے) ادارے ہیں۔نے تو اردو کا جنازہ کندھوں پر اٹھایا ہوا ہے۔
بالکل کہنا یہی چاہتا تھا۔ الٹ کہہ گیا۔یہ اردو کے جنازے کو کندھا دینے والے نہیں بلکہ جنازہ نکالنے والے (قتل کرنےو الے) ادارے ہیں۔
اردو کا جنازہ ہے۔ ذرا دھوم سے نکلے گا۔نے تو اردو کا جنازہ کندھوں پر اٹھایا ہوا ہے۔
ان اخبار والوں سے دھوم کا مطلب پوچھیں گے تو بتائیں گے کہ ایک انڈین فلم کا نام ہے۔اردو کا جنازہ ہے۔ ذرا دھوم سے نکلے گا۔
اردو کا جنازہ ہے۔ ذرا دھوم سے نکلے گا۔
چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئیاس دھاگے میں تو ذرا شبھ شبھ بولیں۔