فاتح
لائبریرین
اردو کا نکلے یا نہ نکلے لیکن شعروں اور مصرعوں کا جنازہ ضرور نکل جاتا ہے آپ کے ہتھے چڑھنے کے بعد۔اردو کا جنازہ ہے۔ ذرا دھوم سے نکلے گا۔
اردو کا نکلے یا نہ نکلے لیکن شعروں اور مصرعوں کا جنازہ ضرور نکل جاتا ہے آپ کے ہتھے چڑھنے کے بعد۔اردو کا جنازہ ہے۔ ذرا دھوم سے نکلے گا۔
آپ کو بھی بس ڈاکٹروں کی طرح نکتہ جاپانی کرنے کی عادت ہے۔ ہم نے تو صرف ریئس امروہی کو ہی کوٹ کیا تھا۔اردو کا نکلے یا نہ نکلے لیکن شعروں اور مصرعوں کا جنازہ ضرور نکل جاتا ہے آپ کے ہتھے چڑھنے کے بعد۔
تھوڑا کُوٹ کے کوٹ کیا تھا۔آپ کو بھی بس ڈاکٹروں کی طرح نکتہ جاپانی کرنے کی عادت ہے۔ ہم نے تو صرف ریئس امروہی کو ہی کوٹ کیا تھا۔
ہاں شعروں کی پیروڈی بنانا تو ہمارا پرانا معمول ہے۔ جب ہم نئے نئے ناروے آئے تھے تو یہاں موجود رنگ برنگے پھولوں کو سونگھنے کی بہت کوشش کرتے۔ لیکن مجال ہے جو کسی پھول میں بھی پاکستانی پھولوں جیسی مہک ہو۔ اس پر ہم نے یہ شعر کسا:تھوڑا کُوٹ کے کوٹ کیا تھا۔
عارف ایک عجیب و غریب بات پتہ چلی ہے گوگل کروم میں بھی کچھ اردو ویب سائیٹس پر جمیل نوری نستعلیق 3 صحیح کام کرتا ہے ۔۔ہاں شعروں کی پیروڈی بنانا تو ہمارا پرانا معمول ہے۔ جب ہم نئے نئے ناروے آئے تھے تو یہاں موجود رنگ برنگے پھولوں کو سونگھنے کی بہت کوشش کرتے۔ لیکن مجال ہے جو کسی پھول میں بھی پاکستانی پھولوں جیسی مہک ہو۔ اس پر ہم نے یہ شعر کسا:
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے خوشبو آ نہیں سکتی ناروے کے پھولوں سے
رائٹ الائنمنٹ تک تو ٹھیک ہے۔ جب درمیان میں انگریزی حروف و اعداد وغیرہ آجائیں یا متن کو فورس جسٹیفائی کریں تو مسئلہ ہوتا ہےعارف ایک عجیب و غریب بات پتہ چلی ہے گوگل کروم میں بھی کچھ اردو ویب سائیٹس پر جمیل نوری نستعلیق 3 صحیح کام کرتا ہے ۔۔
http://urdulughat.info/urdu_font
یہ سائیٹ چیک کریں
لیکن محفل میں تو رائٹ الائنمنٹ تک بھی ٹھیک نہیں ؟؟؟؟رائٹ الائنمنٹ تک تو ٹھیک ہے۔ جب درمیان میں انگریزی حروف و اعداد وغیرہ آجائیں یا متن کو فورس جسٹیفائی کریں تو مسئلہ ہوتا ہے
محفل پر فانٹ کے بعض کرننگ فیچرز بند کئے ہوئے ہیں اسلئے کروم میں یہ صحیح نہیں چلتا۔لیکن محفل میں تو رائٹ الائنمنٹ تک بھی ٹھیک نہیں ؟؟؟؟
یہ کام تو جاری ہے اور زبانیں معدوم ہو رہی ہیںاس دور میں اتنی ساری زبانوں کا بکھیڑا پالنے کی بھی کیا ضرورت ہے؟ کیا ایک زبان کو ہی بین الاقوامی قرار دے کر باقی سب زبانوں کو ردی کی ٹوکری میں نہیں پھینکا جانا چاہیے؟ بے شمار مسائل ختم ہو سکتے ہیں۔
یہی تو فرق ہے۔ ان معدوم ہوتی زبانوں کو بچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور یہاں آپ اردو حروف اور نستعلیق کو خود معدوم کرنا چاہ رہے ہیں۔یہ کام تو جاری ہے اور زبانیں معدوم ہو رہی ہیں
زبانوں میں خط اور سپیلنگ ریفارم کوئی نئی چیز نہیں ہے۔یہی تو فرق ہے۔ ان معدوم ہوتی زبانوں کو بچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور یہاں آپ اردو حروف اور نستعلیق کو خود معدوم کرنا چاہ رہے ہیں۔
اتا ترک کے ترکی زبان ریفارمز اردو کیلئے لاگو کرنا چاہتے ہیں؟ سب سے آسان حل تو یہی ہے کہ سب عربی خط والی زبانوں کو رومنائز کر دو کہ اسکی سپورٹ ہر جگہ ہے۔زبانوں میں خط اور سپیلنگ ریفارم کوئی نئی چیز نہیں ہے۔
رومن رسم الخط کے حق میں نہیں ہوں۔اتا ترک کے ترکی زبان ریفارمز اردو کیلئے لاگو کرنا چاہتے ہیں؟ سب سے آسان حل تو یہی ہے کہ سب عربی خط والی زبانوں کو رومنائز کر دو کہ اسکی سپورٹ ہر جگہ ہے۔
متفق۔ اردو میں بہت سارے الفاظ عربی ماخذ ہونے کی وجہ سے اردو حروف تہجی میں بھی آگئے ہیں۔ ز آواز کیلئے ذ، ض، ظ وغیرہ کافی redundant ہے۔ اسمیں ریفارم کی ضرورت ہے۔سپیلنگ ریفارم کے حق میں ہوں کہ اردو میں بہت سے حروف redundant ہیں۔
متفق۔ اردو میں بہت سارے الفاظ عربی ماخذ ہونے کی وجہ سے اردو حروف تہجی میں بھی آگئے ہیں۔ ز آواز کیلئے ذ، ض، ظ وغیرہ کافی redundant ہے۔ اسمیں ریفارم کی ضرورت ہے۔
باقی رسم الخط ریفارم میرا خیال ہے صارف پر چھوڑ دینا چاہیے کہ اب نستعلیق موبائل فونز تک پر چل رہا ہے۔
شکر کریں کہ چار حرفی نستعلیق ہونے کی وجہ سے فانٹ رینڈررز پر زیادہ بوجھ نہیں ہے۔ وگرنہ نفیس نستعلیق والا معاملہ ہو جانا تھا جہاں بعض حروف کی ۱۵ سے ۲۰ اشکال ہیںکم از کم جمیل نوری نستعلیق کا بیس فانٹ تو ڈھنگ کا ہونا چاہیے۔ اس کی وجہ سے بھی نستعلیق خط کافی بدنام ہے۔
صاحب دھاگے کے پاس لڑی کو مقفل یا حذف کرنے کے اختیارات نہیں وگرنہ ہماری ہر دوسری لڑی لڑکھنے کے بعد ایسا ہو جاتا ہے۔اس لڑی کے اپنے موضوع سے ہٹنے پر کس کو مورد الزام ٹھہرانا چاہیے؟
جناب یہ پوسٹ دیکھیں:جمیل نوری نستعلیق 3 ، ورڈ 2013 میں پی ڈی ایف بنا لینے سے کرننگ کی وہ صورت باقی نہیں رہتی جو ورڈ میں نظر آرہی ہوتی ہے۔ وجہ کیا ہے؟
یہ مسئلہ ڈائگنوز ہو گیا ہے۔ مائکروسافٹ ورڈ کا پی ڈی ایف میکر بعض متن سائز پر مسئلہ کر رہا ہے جبکہ دیگر فانٹ سائز پر بالکل درست ہے۔ موازنہ کر لیں:
مائکروسافٹ ورڈ 2016
لیبرے آفس5
اڈوبی انڈیزائن2015