آصف اثر
معطل
ان کے پاس علی اور عارف نستعلیق کے حوالے سے کیا اپڈیٹس ہیں؟میری سید منظر سے صاحب سے گفتگو ہوئی تھی
ان کے پاس علی اور عارف نستعلیق کے حوالے سے کیا اپڈیٹس ہیں؟میری سید منظر سے صاحب سے گفتگو ہوئی تھی
میں غالباً پچھلے تین دن سے مختلف مقامات پر آپ کو ان دونوں فانٹس کی پراگریس سے متعلق آگاہ کر چکا ہوں۔ لیکن پتا نہیں کیوں آپ کی تشنگی پوری نہیں ہو رہیان کے پاس علی اور عارف نستعلیق کے حوالے سے کیا اپڈیٹس ہیں؟
ممکن ہے آصف صاحب سید منظر سے ہی سننا چاہتے ہوںمیں غالباً پچھلے تین دن سے مختلف مقامات پر آپ کو ان دونوں فانٹس کی پراگریس سے متعلق آگاہ کر چکا ہوں۔ لیکن پتا نہیں کیوں آپ کی تشنگی پوری نہیں ہو رہی
مطلب انکو ہمارے کہے پر یقین نہیں۔ پتا نہیں ہمارے تخلیق کردہ فانٹس کیسے استعمال کر لیتے ہیں۔ممکن ہے آصف صاحب سید منظر سے ہی سننا چاہتے ہوں
سید منظر کو ان کا خالق تصور کرکےمطلب انکو ہمارے کہے پر یقین نہیں۔ پتا نہیں ہمارے تخلیق کردہ فانٹس کیسے استعمال کر لیتے ہیں۔
آپ کو شائد غلط فہمی ہورہی ہے۔سید منظر کو ان کا خالق تصور کرکے
وجے کمار گپتا اور آرپی سنگھ نے مل کر انپیج کی انکوڈنگ کی تھی۔ 2012 میں وجےکمار گپتا صاحب نے آرپی سنگھ صاحب کے انپیج میں شئیر خرید کر لئے تھے۔ اب مبین نامی پلگ ان آر پی سنگھ صاحب کی کمپنی Sysmate نے Developکیا ہے۔مبین کی سائٹ تو ابھی بھی آن لائن ہے۔ نیز اسکے کرتا دھرتا سید منظر نہیں کوئی آر پی سنگھ صاحب ہیں جنہوں نے انپیج کی کرننگ بھی تخلیق کی تھی۔
خاکسار آپ سے متفق نہیں ہے۔ میرے خیال سے یہ جلد ہی ریلیز ہو جائے گا۔ لیکن ان پیج کا مکمل نعم البدل بننے میں شاید وقت لگے۔تو جناب اچھی خبر یہ ہے کہ علی نستعلیق کا کریکٹر فیصد کا کام تقریبا مکمل ہوچکا ہے، جبکہ لگیچر فیصد پر کام باقی ہے، مطلب آپکو زیادہ سے زیادہ کچھ سال ہی انتظار کرنا پڑھے گا۔
بھئی بتایا تو ہے کہ کیریکٹر ورژن بن چکا ہے۔ اب لگیچر پر کام جاری ہے۔ چار حرفی ترسیمے بن رہے ہیں۔ اب کیا ڈلیوری ڈیٹ بھی بتائیں؟بھائی مجھے صرف یہ معلوم کرنا ہے کہ کتنا فیصد کام مکمل ہوچکا ہے؟اور یہی جواب ابھی تک نہیں ملا۔ یہ تو مجھے بھی معلوم ہے کہ کام جاری ہے ۔سید منظر صاحب اور ان کی ٹیم اس پر مسلسل کام کررہی ہے۔ لگیچر کی شمولیت ہورہی ہے۔کریکٹر بیسڈ بھی ہے۔ ابھی زیرِ تکمیل ہے۔ عنقریب جاری ہوجائے گا۔مستقبلِ قریب میں ہمارے ہاتھوں میں ہوگا۔سب اس کے منتظر ہیں۔”جلد ہی “اس کا اعلان بھی ہونے والا ہے۔اردو داں طبقے کے لیے تحفۂ خاص ہے۔ لیکن کام کتنےفیصد ہوا ہے اس کے متعلق صحیح صورتِ حال سامنے نہیں آئی۔ حالاں کہ ویب سائٹ میں امبیڈ بھی ہے!
آنپیج کا نعم البدل تو آپکے پاس موجود ہے۔ اب کتنے نعم البدل درکار ہیں؟خاکسار آپ سے متفق نہیں ہے۔ میرے خیال سے یہ جلد ہی ریلیز ہو جائے گا۔ لیکن ان پیج کا مکمل نعم البدل بننے میں شاید وقت لگے۔
مکمل نعم البدل کیلئے انپیج جیسا کوئی نیا سافٹوئیر بنا لیں۔مکمل نعم البدل کی بات ہو رہی ہے
ہمارا وہ حال ہے کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔ مطلب فانٹ بھی یونیکوڈ چاہیے اور اسکے اسٹینڈرڈ کی پرواہ کیے بغیر اس فانٹ میں انپیج بھی چاہیے۔مکمل نعم البدل کی بات ہو رہی ہے