آپنے فانٹ ونڈوز کی فانٹ ڈائریکٹری میں انسٹال کرنا ہے، ویب براؤزر میں نہیںلیکن اس کا سائز 10ایم بئ ھے- جو ویب سائٹ پے لوڈ ھونے میں بہت ٹائم لیتی ھے- اور ھے بی ٹی ٹی ایف فارمیٹ جو انٹرنیٹ اکسپلورر پی چلتا ھی نھیں۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے یہ جاننا ہے کہ اردو کے کسی بھی فونٹ کو ونڈوز میں انسٹال کیے بنا چیک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟کسی بھی قسم کی مدد کے لیے پوچھ سکتے ہیں
بہت اچھا سوال ہے۔ ہم اسکام کیلئے فانٹ ایکسپرٹ جیسے فانٹ مینیجررز استعمال کرتے ہیں۔ یہ تمام فانٹس کی اسپورٹ دیتا ہےمجھے یہ جاننا ہے کہ اردو کے کسی بھی فونٹ کو ونڈوز میں انسٹال کیے بنا چیک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
جیسے انگلش کے فونٹ تو ہم کورل کے فونٹ نیویگیٹر میں چیک کرلیتے ہیں اور جو پسند آئے اِسے اُسی سے انسٹال کرلیتے ہیں۔
جبکہ اردو کے فونٹز کا پری ویو اس میں درست نہیں آتا تو اردو کے کے فونٹز کو چیک کرنے کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟
اگر آپ آن لائن چیک کرنا چاہیں تو اس کام کے لیے کچھ ماہ پہلے ایک سائٹ اردو محفل پر متعارف کروائی گئی تھی۔ آپ اس سے آسانی سے چیک کرسکتے ہیں۔مجھے یہ جاننا ہے کہ اردو کے کسی بھی فونٹ کو ونڈوز میں انسٹال کیے بنا چیک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
جیسے انگلش کے فونٹ تو ہم کورل کے فونٹ نیویگیٹر میں چیک کرلیتے ہیں اور جو پسند آئے اِسے اُسی سے انسٹال کرلیتے ہیں۔
جبکہ اردو کے فونٹز کا پری ویو اس میں درست نہیں آتا تو اردو کے کے فونٹز کو چیک کرنے کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟
میں فانٹ فیس کے ذریے ویب ساءٹ میں اس فانٹ کہ امبیڈ کررھا ھوں۔ اس کے لیے کوئ ترکیب بتا دیںآپنے فانٹ ونڈوز کی فانٹ ڈائریکٹری میں انسٹال کرنا ہے، ویب براؤزر میں نہیں
ش، ش کی طرح ہی نظر آ رہا ہے۔ درست ہے۔عارف بھائی، کیا لفظ 'متشابہات' اب بھی ویسے ہی ہے؟ یعنی م ت ش ا ب ہ ا ت
کا ش "ث" کی طرح نظر آتا ہے؟
میرے خیال میں اس کا کریڈٹ میری ہائے وائے کو بھی ملنا چاہیے۔ میرا دعائیہ کمنٹ شاید @سیدذیشان بھائی کے دل پر لگ گیا تھا۔انجوائے! محفل پر اکثریت کو ایک خوف لاحق تھا کہ اوّل تو یہ کرننگ والا فانٹ عام جاری نہیں ہوگا اور اگر ہوگا بھی تو قیمتاً۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ اسکو جلد از جلد عام کروانے کا کریڈٹ سید ذیشان لے گئے۔ کیونکہ ہم کشیدہ اور آٹو کشیدہ والا ورژن مکمل کرکے تینوں کو ایک ساتھ جاری کرنا چاہتے تھے۔ لیکن پھر ذیشان بھائی نے ہمیں واٹس ایپ پر کچھ کھری کھری سنائیں جسکے بعد ہم نے سادہ ورژن پہلے ریلیز کرنے کا تہیہ کر لیا
واقعی۔ اس دعا نے سنگاپور اور ناروے کے عرش تک ہلا دئےمیرے خیال میں اس کا کریڈٹ میری ہائے وائے کو بھی ملنا چاہیے۔ میرا دعائیہ کمنٹ شاید @سیدذیشان بھائی کے دل پر لگ گیا تھا۔
” اے اللہ ان دونوں حضرات کے دل میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔“
اور کوئی مسئلہ ہو تو وہ ان دو دھاگوں میں سے کسی ایک میں رپورٹ کر دیں:عارف بھائی، کیا لفظ 'متشابہات' اب بھی ویسے ہی ہے؟ یعنی م ت ش ا ب ہ ا ت
کا ش "ث" کی طرح نظر آتا ہے؟
کیا پہلے تمام فانٹس ان انسٹال کئے؟عارف بھائ 173# پار جہ لنک ہیں وہاں سے بھی ڈاونلوڈ کرنے ک بعد انزپ کرنے کے بعد انسٹال کرنے سے پہلے تینوں چاروں فونٹس کو چیک کرنے سے ورزن 2 ہی دکھا رہا ہے۔
میرے پاس اصل میک او ایس والا میک بک پرو ہے۔ اسمیں یہ فانٹ بالکل درست کام کرتا ہے۔ آپ جسکی بات کر ہے ہیں وہ انکا موبائل آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس ہے۔ وہاں نستعلیق کے تمام فیچرز جیسے Cursive Attachment کی سہولت شامل نہیں ہے جسکی وجہ سے وہ الفاظ جنکے لگیچر نہیں ٹوٹ جاتے ہیں۔ اگر کوئی اور نستعلیق فانٹ اسمیں بالکل درست کام کرتا ہو تو بتائیں، ہم اپنے فانٹ کو ویسا ہی بنا دیں گے۔عارف کریم بھائی میں پچھلے ایک سال سے ایپل کمپنی کے اوپریٹنگ سسٹم آئی او ایس پر جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ تلاش کر رہا ہوں جو ایک دم پرفیکٹ ہو ہر لحاظ سے نا لفظ لکھتے وقت ٹوٹے نا فاصلہ کم ہو نا فاصلہ جملوں کے درمیان بہت زیادہ ہو، اور الفاظوں کا ریزیولوشن ہائی ہو، میں نے آپ کا جمیل نوری نستعلیق کا تیسرا ورزن ایپل کمپنی کے اوپریٹنگ سسٹم آئی او ایس کی ایک ایپلیکیشن فونٹو پر چلایا پھر سے وہی مسئلہ ہے کچھ جملے لکھتے وقت الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں، اس کا کوئی حل ہے ؟