زیک
مسافر
کیا جن صرف سفید فام پر آتے ہیں؟۔ایک دن میری چچی نے کہا۔۔۔۔۔۔۔بیٹی ویسے ہی خوبصورت ہے اس پر تو فورا جن نے چمڑ جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔سفید رنگت ہے ۔۔۔اس کو اوپر نہ بیٹھنے دیا کرو۔
آخری تدوین:
کیا جن صرف سفید فام پر آتے ہیں؟۔ایک دن میری چچی نے کہا۔۔۔۔۔۔۔بیٹی ویسے ہی خوبصورت ہے اس پر تو فورا جن نے چمڑ جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔سفید رنگت ہے ۔۔۔اس کو اوپر نہ بیٹھنے دیا کرو۔
بچپن مین مجھے بہت اشتیاق تھا کہ کوئی جن یا پری وغیرہ دیکھوں مگر کبھی دیکھے نہیں۔ارے سارہ!! یہ تو سب مذاق میں بات ہو رہی تھی۔
حقیقت تو یہ ہے کہ جو ڈراؤنی فلمیں یا ڈرامے ہم دیکھتے ہیں، اکیلے میں ان کے ڈراؤنے کردار آس پاس ناچنے آ جاتے ہیں۔
ورنہ جن کس نے دیکھے ہیں جو ڈرایں گے ہمیں..
جاہلیت اور جہالت میں کیا جناتی فرق ہے؟اللہ کرے کسی پر جاہلیت کا جن طاری نہ ہو ۔
بقیہ جن توکسی نہ کسی طرح اتر ہی جاتے ہیں۔
کیا جن صرف سفید فام پر آتے ہیں؟
دماغی امراض رنگ و نسل کی پرواہ نہیں کرتےکیا جن صرف سفید فام پر آتے ہیں؟
دماغی امراض رنگ و نسل کی پرواہ نہیں کرتے
اپنی بجلی کا سسٹم درست کریں۔ جنوں پر ٹیکنیکل مسائل کا الزام لگانا کافی عجیب سی بات ہےیہاں پر کوئی آباد نہیں ہوسکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اس گھر کو ری کنسٹرکٹ 1973 میں کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی آباد نہیں ہو پایا۔۔۔۔۔ رات کا وقت کٹھن ہوتا ۔مزے کی بات ہے یہاں کے بلب اور ٹیوب لائٹس خود ہی بند ہوجاتے جیسے ہی ہم لگاتے ۔۔۔ اب یہ بھی تو اتفاق ہے اجتماعی کہ وہاں پر سیڑھیوں سے وزن اور ٹانگوں کے پہیہوں کو گھسیٹنے کی آواز آتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی عامل نے بتایا ۔۔۔۔۔یہاں جنات کی قسم چوڑے رہتے ہیں اور ان کے پورے قبیلے آباد ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔جانے کون سے چوڑے ۔۔۔
جاہلیت اپنی جہالت پر اَڑنے کا نام ہے ۔ حقیقت میں جہالت کوئی بری چیزنہیں بلکہ گزر گاہ میں واقع ایک مرحلہ ہے۔جاہلیت اور جہالت میں کیا جناتی فرق ہے؟
اپنی بجلی کا سسٹم درست کریں۔ جنوں پر ٹیکنیکل مسائل کا الزام لگانا کافی عجیب سی بات ہے
لگتا ہے جنوں نے الیکٹریکل انجنئیرنگ کر رکھی ہے۔ کافی پڑھے لکھے جن ہیں جو خود ہی بتیاں بند کر دیتے ہیںدیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔بجلی کا سسٹم درست ہے ۔ میں نے جو لکھا ہے وہ سچ ہے ۔ اس وجہ سے پورا گھر روشن ہوتا ہے کہیں مسئلہ نہیں ہوتا ہے سوائے وہاں کے ۔۔۔۔۔کم از کم اپنے تیزابی ٹوٹے مجھ پر تو نہ آزمائیں ۔۔۔۔۔۔میں نے تو آپ کو معصوم بھائی کہا تھا
آپ کے دھاگوں کے جن زیادہ خطرناک ہوتے ہیں اس لیئے جلدی نکالنے پڑتے ہیں ۔۔۔کیونکہ محفل کے جن صرف وہی نکال سکتے ہیں اور کوئی عامل بابا نہیں ۔
لگتا ہے جنوں نے الیکٹریکل انجنئیرنگ کر رکھی ہے۔ کافی پڑھے لکھے جن ہیں جو خود ہی بتیاں بند کر دیتے ہیں
ایسا ہی لگتا ہے، جب ہی تو اس بیچارے انجینئر کے سامنے نہیں آتے۔لگتا ہے جنوں نے الیکٹریکل انجنئیرنگ کر رکھی ہے۔ کافی پڑھے لکھے جن ہیں جو خود ہی بتیاں بند کر دیتے ہیں
اس پر بھی ایک سفید فام جن بیٹھا ہے دیکھے نا ۔کیا جن صرف سفید فام پر آتے ہیں؟
چَوڑے یا چًوڑے؟یہاں پر کوئی آباد نہیں ہوسکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اس گھر کو ری کنسٹرکٹ 1973 میں کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی آباد نہیں ہو پایا۔۔۔۔۔ رات کا وقت کٹھن ہوتا ۔مزے کی بات ہے یہاں کے بلب اور ٹیوب لائٹس خود ہی بند ہوجاتے جیسے ہی ہم لگاتے ۔۔۔ اب یہ بھی تو اتفاق ہے اجتماعی کہ وہاں پر سیڑھیوں سے وزن اور ٹانگوں کے پہیہوں کو گھسیٹنے کی آواز آتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی عامل نے بتایا ۔۔۔۔۔یہاں جنات کی قسم چوڑے رہتے ہیں اور ان کے پورے قبیلے آباد ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔جانے کون سے چوڑے ۔۔۔
چُوڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے کیا پتا کہ یہ درست یا غلط ۔۔۔۔۔میں نے جو سنا وہی یہاں لکھ دیا ہےچَوڑے یا چًوڑے؟
!!!!!تیزابی ٹوٹے
کیا پتا آئی آئی ٹی کے پڑھے جن ہوںلگتا ہے جنوں نے الیکٹریکل انجنئیرنگ کر رکھی ہے۔ کافی پڑھے لکھے جن ہیں جو خود ہی بتیاں بند کر دیتے ہیں
کن معانی میں استعمال کیا عامل نے یہ لفظ؟چُوڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے کیا پتا کہ یہ درست یا غلط ۔۔۔۔۔میں نے جو سنا وہی یہاں لکھ دیا ہے