سارہ خان
محفلین
ان لوگوں کے جن بڑے ڈرپوک ہیں جو بچوں کو ہی نظر آتے ہیں ۔۔بابا کی شرط تھی کہ فال دیکھنے کیلئے گھر سے کسی "معصوم" بچے کو لاؤ جس کی عمر کم و بیش دس سال ہو۔
ان لوگوں کے جن بڑے ڈرپوک ہیں جو بچوں کو ہی نظر آتے ہیں ۔۔بابا کی شرط تھی کہ فال دیکھنے کیلئے گھر سے کسی "معصوم" بچے کو لاؤ جس کی عمر کم و بیش دس سال ہو۔
بچوں پر ایمانی تشدد!ان لوگوں کے جن بڑے ڈرپوک ہیں جو بچوں کو ہی نظر آتے ہیں ۔۔
میں آپ سے متفق ہوں۔ مگر اس کے ذمہ وار وہ مسلمان ہیں جو کہ انتہا پسند ہیں نہ کہ دین اسلام۔ ایسے لوگ بالعموم دہرا معیار رکھتے ہیں، سطحی سوچ رکھتے ہیں اور فی زمانہ مسلمانوں کے زوال اور بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔اگر یہ کہیں کہ چونکہ قرآن میں جنات کا ذکر ہے اس لئے آپ مانتے ہیں تو میں اگر جنات پر یقین نہ بھی کروں تو بات ختم ہو جائے گی۔ مگر مسلمان اس پر نہیں رکتے بلکہ جنات کے ساتھ انٹریکشن کی ہر زمانے کی داستانیں سناتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو بات مشاہدات و تجربات پر آ جائے گی اور نتیجہ یہی نکلے گا کہ جنات کا کوئی وجود نہیں۔
بچوں کو عامل کے پاس لے جانا انتہائی غلط حرکت ہے کہ عامل کچھ بھی ہو سکتا ہے pedophile بھی۔ان لوگوں کے جن بڑے ڈرپوک ہیں جو بچوں کو ہی نظر آتے ہیں ۔۔
یہاں مغرب میں لوگوں کی پہلی سوچ یہی ہوتی ہے۔ ادھر پاکستان میں آخری۔بچوں کو عامل کے پاس لے جانا انتہائی غلط حرکت ہے کہ عامل کچھ بھی ہو سکتا ہے pedophile بھی۔
یہ کوئی آج کی بات نہیں اسلامی لٹریچر اور تاریخ ایسے واقعات یا قصوں سے بھری پڑی ہے۔میں آپ سے متفق ہوں۔ مگر اس کے ذمہ وار وہ مسلمان ہیں جو کہ انتہا پسند ہیں نہ کہ دین اسلام۔ ایسے لوگ بالعموم دہرا معیار رکھتے ہیں، سطحی سوچ رکھتے ہیں اور فی زمانہ مسلمانوں کے زوال اور بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔
کچھ ہمارے سادہ لوح لوگوں کا بھی قصور ہے کہ کسی نے کوئی بات بتائی اور نہ صرف یقین کر لیا بلکہ بنا تحقیق کئے اگے بڑھادی۔ اسلام ایسے لوگوں کو جھوٹا کہتا ہے جو بنا تحقیق کئے بات اگے بڑھا دیں۔
بھائی کیا بنا آپ کی جاب کا دبئی میں ملی یا نہیں؟کافی معلوماتی لڑی ہے۔
آجکل دبئی کے جن بھوتوں نے انکی تمام خالی آسامیوں پر قبضہ کیا ہوا ہے۔بھائی کیا بنا آپ کی جاب کا دبئی میں ملی یا نہیں؟
کیا خاک معلوماتی ہے۔ ابھی تک ایک بھی جن قابو نہیں آیا۔کافی معلوماتی لڑی ہے۔
یعنی جن اب کمپیوٹر بھی استعمال کریں گےآجکل دبئی کے جن بھوتوں نے انکی تمام خالی آسامیوں پر قبضہ کیا ہوا ہے۔
جب بتیاں کھول بند کر سکتے ہیں تو کمپیوٹر چلانا کونسا مشکل کام ہے بھلا؟یعنی جن اب کمپیوٹر بھی استعمال کریں گے
معلوماتی کا تو پتہ نہیں فی الحال حجتی لڑی ہے غالباً۔کافی معلوماتی لڑی ہے۔
کوشش تو بڑی کی مگر ابھی تک کوئی آفر لیٹرنہیں دیا گیا مجھے کہ جوائن کر لو۔بھائی کیا بنا آپ کی جاب کا دبئی میں ملی یا نہیں؟
بابا آپ تو انتریامی ہیں آپ تو دل کی بات جان لیتے ہیں آپ کو کیسے پتہ چل گیا۔آجکل دبئی کے جن بھوتوں نے انکی تمام خالی آسامیوں پر قبضہ کیا ہوا ہے۔
ایک قابو آیا ہے وہ میں خود ہی ہوں۔کیا خاک معلوماتی ہے۔ ابھی تک ایک بھی جن قابو نہیں آیا۔
ہمارے کچن کی لائٹ کچن میں قدم رکھنے سے خود ہی روشن ہو جاتی ہے میرا خیال ہے میرے کچن میں جنات کا قبضہ ہے بیسن میں جو پانی کا نل لگا ہوا ہے برتن نیچے کرنے سے خود با خود پانی آنا شروع ہو جاتا ہے وہاں بھی جنات کا قبضہ ہےجب بتیاں کھول بند کر سکتے ہیں تو کمپیوٹر چلانا کونسا مشکل کام ہے بھلا؟
میں تو اسے ایلین ٹیکنالوجی سمجھتا تھا۔ہمارے کچن کی لائٹ کچن میں قدم رکھنے سے خود ہی روشن ہو جاتی ہے میرا خیال ہے میرے کچن میں جنات کا قبضہ ہے بیسن میں جو پانی کا نل لگا ہوا ہے برتن نیچے کرنے سے خود با خود پانی آنا شروع ہو جاتا ہے وہاں بھی جنات کا قبضہ ہے
ایکس فائلز کانتیجہ ہے یہمیں تو اسے ایلین ٹیکنالوجی سمجھتا تھا۔
ایلین ٹیکنالوجی جناتی ٹیکنالوجی سے پاور فل ہے کیا؟میں تو اسے ایلین ٹیکنالوجی سمجھتا تھا۔
ایلین ٹیک صرف ایکس فائلز میں ہوتی ہے۔میں تو اسے ایلین ٹیکنالوجی سمجھتا تھا۔