زیک
مسافر
اعوان ہو یا ملک، ارائیں ہو یا جٹ، سید یا برہمن سب چلے گا؟مولوی ہونآ چاہیے چاہے کوئی ذات ہو
اعوان ہو یا ملک، ارائیں ہو یا جٹ، سید یا برہمن سب چلے گا؟مولوی ہونآ چاہیے چاہے کوئی ذات ہو
سباعوان ہو یا ملک، ارائیں ہو یا جٹ، سید یا برہمن سب چلے گا؟
کیا جن اردو بولتے ہیں؟ انگریزی میں بات نہیں کر سکتے؟یار آپ پہلے اردو سیکھیں
ٹھیک ہے لیکن جننی مسلمان ہونی چاہیے، مسیحی اور یہودی بھی چلے گی۔ ہندو یا سکھ نہیں ہونی چاہیے اورسیکولر تو بالکل بھی نہیں۔ اگر آپ اہل کتاب جننی کی گارنٹی دیتے ہیں تو میں عمل شروع کرتا ہوں۔آپ اپنا وظیفہ سچے دل سے کریں
میں اردو بولتا ہوںکیا جن اردو بولتے ہیں؟ انگریزی میں بات نہیں کر سکتے؟
جن سیکولر نہیں ہوتے۔ جیسے ہی سیکولر ہوئے پف غائبٹھیک ہے لیکن جننی مسلمان ہونی چاہیے، مسیحی اور یہودی بھی چلے گی۔ ہندو یا سکھ نہیں ہونی چاہیے اورسیکولر تو بالکل بھی نہیں۔ اگر آپ اہل کتاب جننی کی گارنٹی دیتے ہیں تو میں عمل شروع کرتا ہوں۔
اوکےٹھیک ہے لیکن جننی مسلمان ہونی چاہیے، مسیحی اور یہودی بھی چلے گی۔ ہندو یا سکھ نہیں ہونی چاہیے اورسیکولر تو بالکل بھی نہیں۔ اگر آپ اہل کتاب جننی کی گارنٹی دیتے ہیں تو میں عمل شروع کرتا ہوں۔
ان کی اپنی زبانیں ہیں یا انسانوں والی؟میں اردو بولتا ہوں
جن بھی مختلف زبانیں بولتے ہیں انسانوں کی طرح
سیکولر بھی ہوتے ہیںجن سیکولر نہیں ہوتے۔ جیسے ہی سیکولر ہوئے پف غائب
اپنی بھی ہیںان کی اپنی زبانیں ہیں یا انسانوں والی؟
Stipend یا پڑھنے والا ؟مگر ہر آدمی کا وظیفہ الگ ہے
پڑھنے والاStipend یا پڑھنے والا ؟
جنوں کی کچھ زبانوں کے نام بتائیں۔اپنی بھی ہیں
آپ کونسا مانتے ہیں، ہوں گے ویسے۔جن سیکولر نہیں ہوتے۔ جیسے ہی سیکولر ہوئے پف غائب
کیا سیکولر جن انسانوں کو ماننے سے انکاری ہیں؟آپ کونسا مانتے ہیں، ہوں گے ویسے۔
گارنٹی چاہیے، ایویں مجھے مشقت میں نا ڈالی رکھیے گا۔آگے کی بات بعد میں
کوئی ملا تو پوچھ کر بتاؤں گا۔کیا سیکولر جن انسانوں کو ماننے سے انکاری ہیں؟
اچھا۔ خان جی وہ نکاح خوان شناختی کارڈ مانگے گا دلہنیا کا اور آجکل تو ہر نکڑ، گلی کونے میں چیک ہو رہا ہے۔ اس کا کیا کریں گے ؟پڑھنے والا
اتنا نہیں پتہجنوں کی کچھ زبانوں کے نام بتائیں۔
کیا باسک بولنے والے جن بھی ہیں؟ زولو؟
اور رشتہ آیا تو منع کردیں گےگارنٹی چاہیے، ایویں مجھے مشقت میں نا ڈالی رکھیے گا۔