عبدالقیوم چوہدری
محفلین
آپ نے خود استعمال کیا ہے ؟مگر نسخہ ہے میرے پاس
آپ نے خود استعمال کیا ہے ؟مگر نسخہ ہے میرے پاس
امید پہ دنیا قائم ہے . جہاں چاہ وہاں راہ .
آپ نے خود استعمال کیا ہے ؟
ہمیں گمراہ نہیں ہونا .راہ تو ہے۔ میں بتاتا ہوں
مگر آپ کی چاہ نہیں
ہمیں گمراہ نہیں ہونا .
پھر اس کا نسخہ آپ کے پاس تو ہر گز نہیں ہو سکتا .کون گمراہ کررہا ہے
راہ حق ہے سیدھی اور سچی
میرے ہی پاس ہے یقین کریں۔پھر اس کا نسخہ آپ کے پاس تو ہر گز نہیں ہو سکتا .
آپ زحمت نہ کریں ہم بغیر جن کے گزارا کر لیں گے .میرے ہی پاس ہے یقین کریں۔
پھر ٹھیک ہےآپ زحمت نہ کریں ہم بغیر جن کے گزارا کر لیں گے .
یہ خود جن سے کم ہیں کیا ؟آپ زحمت نہ کریں ہم بغیر جن کے گزارا کر لیں گے .
مگر میرا نسخہ بڑا خاص ہے۔ ہر کوئی استعمال کرسکتا ہے
خودکشی کا طریقہ بتانے کے خود کرنی ضروری ہے؟
آپ کو پکڑنا ہے تو بتائیں
بتائیں۔آپ کو پکڑنا ہے تو بتائیں
بہت آسان ہے . جونہی جن نظر آئے اس کو پکڑ لیں .بتائیں۔
نہیںبہت آسان ہے . جونہی جن نظر آئے اس کو پکڑ لیں .
پہلے یہ مانیں کہ جو میں کہوں گا کریں گے۔ غلط بات نہیں کہوں گابہت آسان ہے . جونہی جن نظر آئے اس کو پکڑ لیں .
جن نظر کیسے آوے گا؟بہت آسان ہے . جونہی جن نظر آئے اس کو پکڑ لیں .
میں نے تو حامی نہیں بھری . چوہدری صاحب کو بتائیں .پہلے یہ مانیں کہ جو میں کہوں گا کریں گے۔ غلط بات نہیں کہوں گا
ان ہی کو کہہ رہا ہوںمیں نے تو حامی نہیں بھری . چوہدری صاحب کو بتائیں .
پہلے یہ مانیں کہ جو میں کہوں گا کریں گے۔ غلط بات نہیں کہوں گابتائیں۔