محمود احمد غزنوی
محفلین
باہم شبِ وصال غلط فہمیاں ہوئیں۔ ۔ ۔آپ کی مراد پریوں سے ہی ہے یا چڑیلوں سے؟
مجھ کو گماں پری کا ہوا، انکو بھوت کا
باہم شبِ وصال غلط فہمیاں ہوئیں۔ ۔ ۔آپ کی مراد پریوں سے ہی ہے یا چڑیلوں سے؟
سبحان اللہ ، بہت اچھی شئیرنگ ہے۔اس حوالے سے میں نے کچھ عرصے پہلے ایک کتاب "جن اور شیاطین کی دینا" پڑھی تھی جو کہ مجھے بہت اچھی لگی۔ خاص بات یہ ہے کہ اس کتاب میں تقریباً مواد مستند حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔
تعارف کے لئے یہ ربط دیکھ سکتے ہیں۔
http://www.bahoo.org/bookdes.asp?productid=1003182&catid=4&subid=35
یہ کتاب دارالسلام پبلشر کی ہے جو کہ لوکل مارکیٹ میں بھی مل جائے گی۔
اگلا سوال کیا جنات کے ٹیکسونومک رینک (شناختی طبقہ) کے متعلق ہو گا؟کیا جن ممالیہ ہیں؟
جنات کا سائنسی نام کیا ہے؟اگلا سوال کیا جنات کے ٹیکسونومک رینک (شناختی طبقہ) کے متعلق ہو گا؟
سائنسی تو نہیں ہاں سوڈو سائنسی نام ضرور گھڑ رکھا ہو گا کسی نےجنات کا سائنسی نام کیا ہے؟
کیا سائنس جنّات کے وجود کو تسلیم کرتی ہے ؟جنات کا سائنسی نام کیا ہے؟
لیکن رابن ولیمز تو دنیا سے رخصت ہو چکے۔ویسے مجھے آلہ دین والا جن بہت پسند ہے. اگر کسی کے پاس آلہ دین کا چراغ ہے تو برائے مہربانی مجھے ضرور بتائیے گا.
لیکن چراغ تو ہوگا دنیا میںلیکن رابن ولیمز تو دنیا سے رخصت ہو چکے۔
چراغ تو ہوگا مگر اس میں جن نہیں ہوگاویسے مجھے آلہ دین والا جن بہت پسند ہے. اگر کسی کے پاس آلہ دین کا چراغ ہے تو برائے مہربانی مجھے ضرور بتائیے گا.
کونسی سائنسکیا سائنس جنّات کے وجود کو تسلیم کرتی ہے ؟
ہوسکتا ہے کوئی اور جن قید ہوگیا ہوچراغ تو ہوگا مگر اس میں جن نہیں ہوگا
جن کے بارے میں پتہ ہی نہ ان کے بارے میں بولیو متیکیا جن ممالیہ ہیں؟