عبدالقیوم چوہدری
محفلین
مان لیا۔پہلے یہ مانیں کہ جو میں کہوں گا کریں گے۔ غلط بات نہیں کہوں گا
مان لیا۔پہلے یہ مانیں کہ جو میں کہوں گا کریں گے۔ غلط بات نہیں کہوں گا
www.urduweb.org/mehfil/threads/اسلام،-مذاہب،-زبانیں-اور-جغرافیہ.84526/الہامی مذاہب جیسے یہودیت ، عیسائیت ، اسلام وغیرہ کا منبع ایک ہے . باقی اس فہرست میں نہیں آتے .
مان لیا۔
تین بار قبول کیا تو کیا شادی ہو جائے گی؟دیکھیں جن پکڑنا آسان نہیں
مت ماری پڑتی ہے۔ مگر آخر میں آسانی ہوتی ہے۔گھبرانا نہیں
1۔ ہر وقت باوضو رہنا پڑے گا۔ صفائی لازمی ہے۔ قبول ہے؟
اور وہ بھی جن سےتین بار قبول کیا تو کیا شادی ہو جائے گی؟
شادی کس سےکرنی ہے؟تین بار قبول کیا تو کیا شادی ہو جائے گی؟
مجھے لگتا ہے یہ آئینہ دیکھنے کو کہیں گے .مان لیا۔
آپ کو مذاق سوج رہا ہےاور وہ بھی جن سے
میں سنجیدہ ہوںمجھے لگتا ہے یہ آئینہ دیکھنے کو کہیں گے .
جیسے ابھی آپ پر آئی ہوئی ہےآپ کو مذاق سوج رہا ہے
جن لڑکیوں پر عاشق ہوجاتے ہیں اور کبھی کبھار انسان پرجنی اجاتی ہے
نہیںجیسے ابھی آپ پر آئی ہوئی ہے
کائنات میں بہت زندگی ہے مگر ہماری پہنچ نہیںکائنات میں زندگی کی تلاش جاری ہے۔ ابھی حال ہی میں ایک ستارے کے گرد گھومتے زمین سے ملتے جلتے سات سیارے دریافت ہوئے ہیں۔
کائنات میں بہت زندگی ہے مگر ہماری پہنچ نہیں
میں کب دعوی دار ہوںکل انسانی معاشرے کے بارے میں آپ یہ نہیں کہہ سکتے۔
میں نے جن پکڑنا نہیں ہے، دوست بنانا ہے اور پھر کوہ قاف وغیرہ کی سیر کرنی ہے۔دیکھیں جن پکڑنا آسان نہیں
میں نے جن پکڑنا نہیں ہے، دوست بنانا ہے اور پھر کوہ قاف وغیرہ کی سیر کرنی ہے۔
کس کی ؟مت ماری پڑتی ہے۔
اپنیکس کی ؟
عینک والا جن دیکھیںمیں نے جن پکڑنا نہیں ہے، دوست بنانا ہے اور پھر کوہ قاف وغیرہ کی سیر کرنی ہے۔