ایچ اے خان
معطل
ہوگیا ہوگا نہیں کرنا پڑے گا۔ پر اس میں لگتی ہے۔محنت زیادہہوسکتا ہے کوئی اور جن قید ہوگیا ہو
کرنا ہے تو بتاوں
ہوگیا ہوگا نہیں کرنا پڑے گا۔ پر اس میں لگتی ہے۔محنت زیادہہوسکتا ہے کوئی اور جن قید ہوگیا ہو
کیوں سائنس میں بھی تفرقہ بازی شروع ہو گئی ؟کونسی سائنس
بلکل شروع سے ہےکیوں سائنس میں بھی تفرقہ بازی شروع ہو گئی ؟
بالکل نہیں .بلکل شروع سے ہے
کوئی میڈیکل سائنس ہے کوئی انجنیرنگ سائنس۔ یہاں بھانت بھانت کی بولیاں ہیں
بالکل نہیں .
ان میں اتحاد ہے . میڈیکل والے جو اوزار اور مشینیں استعمال کرتے ہیں وہ انجینرنگ کی مرہون ِ منت ہیں . اینڈ وائس ورسا .
اسی طرح ہی مذہب میں ہے ۔ ہر فرقہ کا منبع ایک ہےبالکل نہیں .
ان میں اتحاد ہے . میڈیکل والے جو اوزار اور مشینیں استعمال کرتے ہیں وہ انجینرنگ کی مرہون ِ منت ہیں . اینڈ وائس ورسا .
جب جناتی سائنس ہی نہیں تو جنات کا سائنسی نام کہاں سے آوے گا .جب ڈی این اے کے بارے میں معلوم نہیں تھا تو کوئی جینٹک سائنس نہیں تھی۔ اسی طرح ابھی کوئی جناتی سائنس نہیں ہے۔ بعد میں آوے گی
جب جناتی سائنس ہی نہیں تو جنات کا سائنسی نام کہاں سے آوے گا .
جی نہیں . الحاد پرستوں ، مشرکوں کا اور مذہب پرستوں کے الگ الگ فرقے ہیں . ان کامنبع ایک نہیں .اسی طرح ہی مذہب میں ہے ۔ ہر فرقہ منبع ایک ہے
جی نہیں . الحاد پرستوں ، مشرکوں کا اور مذہب پرستوں کے الگ الگ فرقے ہیں . ان کامنبع ایک نہیں .
اپنی مدد آپ کے تحت قابو کریں گے . شکریہ .وہ فرقے نہیں ہیں
فرقے کچھ اور ہوتے ہیں
جن کے بارے میں بات کریں
پکڑنا ہے توبتائیے
اپنی مدد آپ کے تحت قابو کریں گے . شکریہ .
امید پہ دنیا قائم ہے . جہاں چاہ وہاں راہ .پھرمشکل ہے
نسخہ بس ایک ہی ہے
غلط۔ جینیٹکس پہلے آئی اور پھر اسی کی وجہ سے ڈی این اے دریافت ہوا۔جب ڈی این اے کے بارے میں معلوم نہیں تھا تو کوئی جینٹک سائنس نہیں تھی۔ اسی طرح ابھی کوئی جناتی سائنس نہیں ہے۔ بعد میں آوے گی
کیا ہندومت، اسلام، بدھ مت، وکا کا منبع ایک ہے؟ سب مذہب پرست ہی ہیں۔جی نہیں . الحاد پرستوں ، مشرکوں کا اور مذہب پرستوں کے الگ الگ فرقے ہیں . ان کامنبع ایک نہیں .
آپ کو پیرومرشد مانا جائے !!!نسخہ بس ایک ہی ہے
الہامی مذاہب جیسے یہودیت ، عیسائیت ، اسلام وغیرہ کا منبع ایک ہے . باقی اس فہرست میں نہیں آتے .کیا ہندومت، اسلام، بدھ مت، وکا کا منبع ایک ہے؟ سب مذہب پرست ہی ہیں۔
علم ہے سائنس کو علم نہیںغلط۔ جینیٹکس پہلے آئی اور پھر اسی کی وجہ سے ڈی این اے دریافت ہوا۔
لوگوں نے یہاں جنات بارے معلومات سے صفحے کالے کئے ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں جنات کا علم ہی نہیں
آپ کو پیرومرشد مانا جائے !!!
غلط۔ جینیٹکس پہلے آئی اور پھر اسی کی وجہ سے ڈی این اے دریافت ہوا۔
لوگوں نے یہاں جنات بارے معلومات سے صفحے کالے کئے ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں جنات کا علم ہی نہیں