کیا آپ الفاظ کی تاثیر مانتے ہیں؟غلط۔ جینیٹکس پہلے آئی اور پھر اسی کی وجہ سے ڈی این اے دریافت ہوا۔
لوگوں نے یہاں جنات بارے معلومات سے صفحے کالے کئے ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں جنات کا علم ہی نہیں
اسلامیکس جنیا؟سائنسی تو نہیں ہاں سوڈو سائنسی نام ضرور گھڑ رکھا ہو گا کسی نے
جن لفاظی پر مشتمل ہیں؟کیا آپ الفاظ کی تاثیر مانتے ہیں؟
میرا پہلا سوال مکرر پڑھیں۔جن لفاظی پر مشتمل ہیں؟
کیا بتاوںایچ اے خان جی وہ میچوں کے قضیے میں جن والا معاملہ تو رہ ہی گیا، اب آگے بتائیں۔
یہی کہ جن کو قابو کرنا یا پکڑنا نہیں ہے، بس دوست بنانا ہے، وہ کیسے بنایا جائے ؟کیا بتاوں
یہی کہ جن کو قابو کرنا یا پکڑنا نہیں ہے، بس دوست بنانا ہے، وہ کیسے بنایا جائے ؟
ایچ اے خان سے دوستی کر لیں۔یہی کہ جن کو قابو کرنا یا پکڑنا نہیں ہے، بس دوست بنانا ہے، وہ کیسے بنایا جائے ؟
شادی شدہ آدمی کے لئے مشکل ہےشروعات تو وہی ہے کہ پہلے 90 دن تک باوضو رہیں
کیا آپ یہ کہنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ جنات سے انکار خدا کا انکار ہے؟قران مجید کو خدا کا کلام ماننے والوں کو مکمل یقین ہے کہ جنات کا وجود ہے اور بیشمار احادیث مبارکہ میں بھی ان کا ذکر ہے۔
سورہ انعام آیت 112 میں شیطان جنات کا ذکر موجود ہے، سورہ فاطر آیت 6 میں شیطان کو دشمن قرار دیا گیا ہے اور سورہ زخرف آیت 62 میں کھلا دشمن بتایا گیا ہے۔
دشمن وہ ہوتا ہے جو آپ کو ہمیشہ نقصان پہنچانے کے درپے ہو۔ یقیناً شیطان جنات دشمنی کرتے ہیں اور صاحب علم اس کا توڑ بھی کرتے رہتے ہیں۔
مکمل طریقہ بتائیں۔ ایک دوست کو ضرورت ہے۔شادی کس سےکرنی ہے؟
جنی سے؟
اسکا طریقہ بھی ہے مگر عام نہیں
خان جی قابو کرنے اور دوست بنانے وغیرہ کی شرائط میں کوئی تو فرق ہو گا ؟شروعات تو وہی ہے کہ پہلے 90 دن تک باوضو رہیں
دوستی تو ہے لیکن اب یہ جناتی دوستی بھی کرنا پڑے گی۔ایچ اے خان سے دوستی کر لیں۔
درجہ بہ درجہ جانا پڑتا ہے ۔ حالت دیکھ کر طریقہ بدلتا رہتا ہے۔ دوست سے کہیں کہ مجھ سے رابطہ کرےمکمل طریقہ بتائیں۔ ایک دوست کو ضرورت ہے۔
خان جی قابو کرنے اور دوست بنانے وغیرہ کی شرائط میں کوئی تو فرق ہو گا ؟
شادی شدہ آدمی کے لئے مشکل ہے
جی اس پر منحصر ہے کہ زبان کونسی ہے۔ نارویجن زبان کے الفاظ بہت تاثیر رکھتے ہیں۔ عربی یا اردو کا مشکل ہے۔کیا آپ الفاظ کی تاثیر مانتے ہیں؟