فرحت کیانی
لائبریرین
مقبرے کے مرکزی داخلی راستے کا اندرونی منظر۔ باہر سے بھی ایسا ہی ہے۔
شاہ رکنِ عالم رح کے مقبرے سے نکلتے ہوئے سامنے سڑک کا منظر۔ یہ ایک چھوٹی سی مسجد ہے جسے شاید مسجد گھنٹہ گھر چوک کہا جاتا ہے۔
یہ دونوں سادہ لباس والے فوجی آپ کی حفاظت پر تو نہیں مامور تھے؟گھنٹہ گھر مسجد کے راؤنڈ اباؤٹ سے بہاؤ الدین زکریا ملتانی رح کے مقبرے کی طرف جاتے ہوئے۔ یہاں ایک اور مسجد موجود ہے۔
گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ سے!بہت عمدہ تصاویر ہیں۔ ملتان میرا قیام پہلی بار 1998 میں ہوا تھا جب ائیر فورس میں جی ڈی پائلٹ کے ٹیسٹ میں باعزت ناکامی ہوئی تھی