فرحت کیانی
لائبریرین
میں ابھی جرنیل بلکہ ریٹائرڈ جرنیل نہیں بنی۔یہ دونوں سادہ لباس والے فوجی آپ کی حفاظت پر تو نہیں مامور تھے؟
میں ابھی جرنیل بلکہ ریٹائرڈ جرنیل نہیں بنی۔یہ دونوں سادہ لباس والے فوجی آپ کی حفاظت پر تو نہیں مامور تھے؟
میرا مسئلہ یہ تھا کہ Written ٹیسٹ میں پہلے نمبر پر تھا اور اس کے بعد جب رنگوں والی ڈسکس آئیں تو وہیں سے رنگ کوری کی وجہ سے رخصت مل گئی میرا ممتحن بے چارہ بہت عزت سے مجھے الگ لے گیا اور بولا کہ بیٹا کوئی سے دو امیدوار چن لو۔ پھر کہتا ہے کہ ان سے کوئی دوستی یا دشمنی تو نہیں۔ پھر اس نے میرے رنگوں کی شناخت کے نتائج کو ان دو افراد کے نتائج سے کمپیئر کیا۔ چونکہ میں کلر بلائینڈ ہوں اس لئے سمائیلنگ فیس لے کر واپسگرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ سے!
متفقمیں ابھی جرنیل بلکہ ریٹائرڈ جرنیل نہیں بنی۔
جو چیز آپ کی قسمت میں نہ ہو وہ ہاتھ آ کر بھی چلی جاتی ہے۔ اس میں بھی اللہ کی کوئی مصلحت ہو گی۔میرا مسئلہ یہ تھا کہ Written ٹیسٹ میں پہلے نمبر پر تھا اور اس کے بعد جب رنگوں والی ڈسکس آئیں تو وہیں سے رنگ کوری کی وجہ سے رخصت مل گئی میرا ممتحن بے چارہ بہت عزت سے مجھے الگ لے گیا اور بولا کہ بیٹا کوئی سے دو امیدوار چن لو۔ پھر کہتا ہے کہ ان سے کوئی دوستی یا دشمنی تو نہیں۔ پھر اس نے میرے رنگوں کی شناخت کے نتائج کو ان دو افراد کے نتائج سے کمپیئر کیا۔ چونکہ میں کلر بلائینڈ ہوں اس لئے سمائیلنگ فیس لے کر واپس
آپ نے بجا کہا۔ ویسے میں محض شوق کی وجہ سے گیا تھا کہ کم از کم اپلائی تو کروں۔ ورنہ بہت عرصے سے میں جانتا ہوں کہ میں کلر بلائینڈ ہوں اور کبھی بھی جی ڈی پی نہیں بن سکتا۔ لیکن اٹ واز این آنر ٹو بی دیئر ایٹ لیسٹجو چیز آپ کی قسمت میں نہ ہو وہ ہاتھ آ کر بھی چلی جاتی ہے۔ اس میں بھی اللہ کی کوئی مصلحت ہو گی۔
یہ نئی سائنس ہے کہ گاڑی میں بیٹھے بھی پیدل۔ سبحان اللہیہ سب چلتی گاڑی سے لی گئی تصویریں ہیں اور تصویریں اتارنے والی یعنی فرحت کیانی اس معاملے میں بالکل پیدل ہیں۔ اس لئے جو ہے جیسا ہے کی بنیاد پر پوسٹ کر رہی ہوں۔
انفرادیت you see ۔یہ نئی سائنس ہے کہ گاڑی میں بیٹھے بھی پیدل۔ سبحان اللہ
یہ جملہ واقعی انفرادیت کا شاہکار لگ رہا ہےانفرادیت you see ۔
چھ ٹانگوں والا شیرعید گاہ روڈ، دولت دروازہ کی طرف جاتے ہوئے جامع مسجد فاروقِ اعظم رض