جن بھوت؟

کیا آپ جنوں وغیرہ میں یقین رکھتے ہیں؟

  • Total voters
    107

arifkarim

معطل
بھوت وغیرہ کا تو نہیں پتہ لیکن جنات کا وجود ہے۔ یہ بات چونکہ قرآن پاک سے ثابت ہے تو کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں بچتی....
جادو گری کی درسگاہ ہوگورٹس بھی بلاشبہ موجود ہے:
large.png

اور یہ بات چونکہ اس کتاب سے ثابت ہے اسلئے اسمیں شک کی قطعی کوئی گنجائش نہیں:
harry-potter.jpg
 
لاریب مرزا

محفلین

اتفاق سے جادوگرں پہ میرا کوئی یقین نہیں۔ میں صرف جنات کی بات کر رہی ہوں۔ اور آپ ہیری پوٹر کا مقابلہ کلام پاک سے نہیں کر سکتے۔ کوئی مقابلہ ہی نہیں۔
 
جی ہم نے کونسا مقابلہ کیا ہے۔ بس یہی واضح کیا تھا کہ آپکا مقدمہ منطقی و معقول نہیں۔ کسی بھی کتاب کا حوالہ دیکر کسی مخلوق یا شے کی حقیقتاً موجودگی کو ثابت نہیں کیا جا سکتا۔ اسکے لئے مختلف ذرائع سے تصدیق کروانا ضروری ہے۔
 
میں نے کسی بھی کتاب کا حوالہ نہیں دیا.. اس کتاب کا دیا ہے جس پہ میرا ایمان ہے۔ ظاہر ہے ایسا تو نہیں ہو سکتا کہ اس کے کچھ حصے کو منطقی اور کچھ کو غیر منطقی قرار دے دوں..
بہرحال آپ اپنی منطق پہ قائم رہیں اور میں اپنی غیر منطقی پہ ثابت قدم رہوں گی۔
 
ناصر رانا

محفلین
بھوت وغیرہ کا تو نہیں پتہ لیکن جنات کا وجود ہے۔ یہ بات چونکہ قرآن پاک سے ثابت ہے تو کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں بچتی....
جادو گری کی درسگاہ ہوگورٹس بھی بلاشبہ موجود ہے:
large.png

اور یہ بات چونکہ اس کتاب سے ثابت ہے اسلئے اسمیں شک کی قطعی کوئی گنجائش نہیں:
harry-potter.jpg
درحقیقت آپ نے تقابل ہی کیا ہے ان دو کتابوں کا۔
چلیں اگر بات موازنے کی ہے تو آپ یہ موازنہ بھی کیجیئے کہ اول الذکر کتاب اور بعد الذکر کتاب میں موجود باقی کتنی باتیں ہیں جو حقیقت سے تعلق رکھتی ہیں۔
 
arifkarim

معطل
درحقیقت آپ نے تقابل ہی کیا ہے ان دو کتابوں کا۔
جی نہیں۔ صرف ایک مثال دی تھی کہ کسی کتاب کا حوالہ کسی چیز کی موجودگی کا اثبوت نہیں ہے۔

چلیں اگر بات موازنے کی ہے تو آپ یہ موازنہ بھی کیجیئے کہ اول الذکر کتاب اور بعد الذکر کتاب میں موجود باقی کتنی باتیں ہیں جو حقیقت سے تعلق رکھتی ہیں۔
کیا آپ کو ایک آسمانی کتاب اور ایک بچوں کے ناول کا موازنہ درکار ہے ؟
 
آب حیات

محفلین
جی نہیں۔ صرف ایک مثال دی تھی کہ کسی کتاب کا حوالہ کسی چیز کی موجودگی کا اثبوت نہیں ہے۔

کیا آپ کو ایک آسمانی کتاب اور ایک بچوں کے ناول کا موازنہ درکار ہے ؟

محترم، آپ سے پہلے بھی عرض کیا ہے کہ ثبوت ہوتا ہے اثبوت نہیں۔
 
Top