جن بھوت؟

کیا آپ جنوں وغیرہ میں یقین رکھتے ہیں؟


  • Total voters
    107

زیک

مسافر
تو میں نے کب کہا کہ میرا ہیری پارٹر کتاب پر ایمان نہیں ہے :)

اچھا!! آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ جنات نہیں ہوتے؟؟
عارف کو تنگ نہ کریں اس بیچارے نے تو لندن میں کنگز کراس سٹیشن پر پلیٹ فارم نو اور تین چوتھائی پر جانے کے لئے خوب دیوار پر ٹکریں ماریں۔
 

arifkarim

معطل
آپ رجعت پسند ہیں میں لبرل۔
میں بھی لبرل ہوں البتہ سوڈو لبرل (اوبامہ والا) نہیں۔

آپ گولڈ بگ اور میں کینز کا شیدائی۔
وہ ماضی میں معاشی بحران کی وجہ سے تھا۔ اب تو گولڈ ہورڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔

مذہب کے موضوع پر بھی ہماری اپروچ کافی مختلف ہے۔
کافی حد تک اگنوسٹک ہوں، ابھی پورا ایمان (الحاد) نہیں لایا ہوں۔

آپ نستعلیق کے دلدادہ میں نسخ کا حامی۔
بس یہی ایک فرق ہے۔
 

لاریب مرزا

محفلین
کسی چیز کا نہ ہونا تو تب ثابت ہوگا نا جب پہلے اسکی موجودگی ثابت ہو۔
جی پھر تو ہم نے عینک والا جن دیکھا ہے۔ :D
اور ایک نظر ذرا ریٹنگ پر دوڑا لیں.. جنات کو نہ ماننے والے افراد کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ :p تو اس ضمن میں اتفاقِ رائے کے بعد کوئی حتمی فیصلہ صادر کیا جائے گا یا نہیں؟؟ :D
 
Top