تو میں نے کب کہا کہ میرا ہیری پارٹر کتاب پر ایمان نہیں ہے![]()
عارف کو تنگ نہ کریں اس بیچارے نے تو لندن میں کنگز کراس سٹیشن پر پلیٹ فارم نو اور تین چوتھائی پر جانے کے لئے خوب دیوار پر ٹکریں ماریں۔اچھا!! آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ جنات نہیں ہوتے؟؟
تو میں نے کب کہا کہ میرا ہیری پارٹر کتاب پر ایمان نہیں ہے![]()
عارف کو تنگ نہ کریں اس بیچارے نے تو لندن میں کنگز کراس سٹیشن پر پلیٹ فارم نو اور تین چوتھائی پر جانے کے لئے خوب دیوار پر ٹکریں ماریں۔اچھا!! آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ جنات نہیں ہوتے؟؟
ہم بھی انسان ہیں، روبوٹ نہیںٹائپو اور املا کی غلطیاں مجھے جیسی نیو یوزر کر سکتی ہیں عارف بھائی تو پرانے پاپی ہیں
ان دونوں (عارف بھائی اور زکریا بھائی) سے سرپھٹول فضول ہے۔اچھا!! آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ جنات نہیں ہوتے؟؟
پلیٹ فارم غلط ہے۔ میں نے نمبر نو دو گیارہ پر کوشش کی تھیعارف کو تنگ نہ کریں اس بیچارے نے تو لندن میں کنگز کراس سٹیشن پر پلیٹ فارم نو اور تین چوتھائی پر جانے کے لئے خوب دیوار پر کریں ماریں۔
عارف اور میں کسی طور بھی ایک کیٹگری میں نہیں آتے۔ان دونوں (عارف بھائی اور زکریا بھائی) سے سرپھٹول فضول ہے۔
ہاں کچھ فرق تو ہے۔عارف اور میں کسی طور بھی ایک کیٹگری میں نہیں آتے۔
عمر کا سیکشن نکال دیں تو پھر ایک کیٹیگری بن سکتی ہے۔عارف اور میں کسی طور بھی ایک کیٹگری میں نہیں آتے۔
جی عمر کا۔ہاں کچھ فرق تو ہے۔
آب زم زم کتنے کا ملے گا؟محترم، آپ سے پہلے بھی عرض کیا ہے کہ ثبوت ہوتا ہے اثبوت نہیں۔
آپ رجعت پسند ہیں میں لبرل۔ آپ گولڈ بگ اور میں کینز کا شیدائی۔ مذہب کے موضوع پر بھی ہماری اپروچ کافی مختلف ہے۔ آپ نستعلیق کے دلدادہ میں نسخ کا حامی۔عمر کا سیکشن نکال دیں تو پھر ایک کیٹیگری بن سکتی ہے۔
یہ لزارس پٹ والا ہے زم زم والا نہیں۔آب زم زم کتنے کا ملے گا؟
کیا ہوتا وہی ہے جو نظر آتا ہے ؟؟؟کسی چیز کا نہ ہونا تو تب ثابت ہوگا نا جب پہلے اسکی موجودگی ثابت ہو۔
میں بھی لبرل ہوں البتہ سوڈو لبرل (اوبامہ والا) نہیں۔آپ رجعت پسند ہیں میں لبرل۔
وہ ماضی میں معاشی بحران کی وجہ سے تھا۔ اب تو گولڈ ہورڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔آپ گولڈ بگ اور میں کینز کا شیدائی۔
کافی حد تک اگنوسٹک ہوں، ابھی پورا ایمان (الحاد) نہیں لایا ہوں۔مذہب کے موضوع پر بھی ہماری اپروچ کافی مختلف ہے۔
بس یہی ایک فرق ہے۔آپ نستعلیق کے دلدادہ میں نسخ کا حامی۔
نظر بھی دھوکا دے سکتی ہے البتہ مشاہدہ معائنہ کنٹرولڈ ماحول میں اگر کچھ بھی ثابت نہ کر سکے تو وہ نہیں ہوتا۔کیا ہوتا وہی ہے جو نظر آتا ہے ؟؟؟
ٹیورنگ ٹیسٹ سے ثابت کریں۔ہم بھی انسان ہیں، روبوٹ نہیں![]()
تو آپ نے آسٹرین اکنامکس کو خیرباد کہہ دیا؟وہ ماضی میں معاشی بحران کی وجہ سے تھا۔ اب تو گولڈ ہورڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔
آب زم زم کتنے کا ملے گا؟
مستقبل ڈیجیٹل کرنسی ہے۔ البتہ سینٹرل بینک کو کچھ حیا سے کام لینا چاہئے۔تو آپ نے آسٹرین اکنامکس کو خیرباد کہہ دیا؟
جی پھر تو ہم نے عینک والا جن دیکھا ہے۔کسی چیز کا نہ ہونا تو تب ثابت ہوگا نا جب پہلے اسکی موجودگی ثابت ہو۔
نارویجین لبرل پارٹی؟میں بھی لبرل ہوں البتہ سوڈو لبرل (اوبامہ والا) نہیں۔