جن بھوت؟

کیا آپ جنوں وغیرہ میں یقین رکھتے ہیں؟


  • Total voters
    107

زیک

مسافر
فاصلہ کے دائیں اسٹروک پر اعراب موجود ہیں:
2CAFB3F5-F5A4-42B2-9E75-3285A0F1F87B_2.png
یہ کیا کہ نستعلیق نظر ہی نہیں آ رہی؟
 
قرآن کریم




کی لپٹ سے پیدا کیا تھا‘‘۔

)۲) خلق الانسان من صلصال کالفخار و خلق الجآن من مارج من نار۔ (الرحمٰن۔ ۱۴۔ ۱۵(
“انسان کو ٹھیکرے کی طرح بجتی ہوئی پختہ مٹی سے پیدا کیا اور جنوں کو آگ کی لپٹ سے‘‘۔

)۳) وجعلوا للہ شرکاء الجن۔ (الانعام۔ ۱۰۰(
“اور لوگوں نے اللہ تعالیٰ کے لئے جن شریک ٹھہرا لئے‘‘۔

)۴) وانہ کان رجال من الانس یعوذون برجال من الجن۔ (الجن۔ ۶(
“اور یہ کہ انسانوں میں سے کچھ لوگ جنوں میں سے کچھ لوگوں کی پناہ مانگا کرتے تھے‘‘۔

)۵) واذ قلنا للملئکۃ اسجدوا لادم فسجدوا الا ابلیس کان من الجن ففسق عن امر ربہ۔ (الکھف۔ ۵۰(
“اور جب ہم نے ملائکہ سے کہا کہ سجدہ کرو آدم کو تو انہوں نے سجدہ کیا، مگر ابلیس نے نہ کیا۔ وہ جنوں میں سے تھا اور وہ اپنے رب کے حکم کی خلاف ورزی کر گیا‘‘۔

)۶) قال انا خیر منہ خلقتنی من نار وخلقتہ من طین۔ (الاعراف۔ ۱۲(
“اس نے کہا کہ میں اس سے بہتر ہوں۔ تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے‘‘۔

)۷) یا بنی آدم لا یفتننکم الشیطٰن کما اخرج ابویکم من الجنۃ …… انہ یرکم ھو قبیلہ من حیث لا ترونھم۔ (الاعراف۔ ۲۷(
“اے بنی آدم ! شیطان ہرگز تمہیں اس طرح فتنے میں نہ ڈالنے پائے جس طرح اس نے تمہارے والدین کو جنت سے نکلوایا تھا …… وہ اور اس کا قبیلہ تم کو ایسی جگہ سے دیکھتا ہے جہاں سے تم ان کو نہیں دیکھ سکتے‘‘۔

)۸) یا ایھا الناس اتقوا ربکم الذی خلقکم من نفس واحدۃ وخلق منھا زوجھا وبث منھا رجالا کثیرا ونسآء۔ (النساء۔۱(
“اے انسانو ! ڈرو اپنے رب سے جس نے تمہیں ایک متنفس سے پیدا کیا اور اسی سے اس کا جوڑا پیدا کیا، اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور بہت سی عورتیں (دنیا میں) پھیلا دیں‘‘۔

)۹) واذ قال ربک للملئکۃ انی خالق بشرا من صلصال من حما مسنون۔ فاذا سویتہ ونفخت فیہ من روحی فقعوا لہ ساجدین فسجد الملٰئکۃ کلھم اجمعون الا ابلیس ابیٰ ان یکون مع الساجدین۔ (الحجر۔ ۲۸۔ ۲۹(
“اور جب تیرے رب نے ملائکہ سے کہا کہ میں سڑی ہوئی مٹی کے پختہ گارے سے ایک بشر بنانے والا ہوں۔ تو جب میں اسے پورا پورا بنا دوں اور اس میں اپنی طرف سے روح پھونک دوں تو تم اس کے آگے سجدے میں گر جانا۔ پس ملائکہ سب کے سب سجدہ ریز ہو گئے۔ بجز ابلیس کے کہ اس نے سجدہ کرنے والوں میں شامل ہونے سے انکار کر دیا‘‘۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
لازم نہیں ہے لیکن ایک پر یقین اور دوسرے کو یکسر رد کرنا مناسب نہیں دکھتا۔
دونوں کی صورتحال کافی مختلف ہے۔ یہ کوئی نہیں کہتا کہ ایلین ہیں بلکہ یہ کہ کسی دور دراز سیارے پر شاید ایلین ہوں مگر ہم سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ اس کے برعکس جنوں کے بارے میں دعوی ہے کہ وہ اسی دنیا میں ہیں اور انسانوں سے انٹریکٹ کرتے رہتے ہیں مگر یہ کبھی ثابت نہیں ہو سکا۔
 
Top