زیک
مسافر
یہ کیا کہ نستعلیق نظر ہی نہیں آ رہی؟فاصلہ کے دائیں اسٹروک پر اعراب موجود ہیں:
یہ کیا کہ نستعلیق نظر ہی نہیں آ رہی؟فاصلہ کے دائیں اسٹروک پر اعراب موجود ہیں:
آئی فون پر ابھی نستعلیق انسٹال نہیں کی گو کہ فون جیل بریک کیا ہوا ہے۔ کمپیوٹر پر کرننگ کیساتھ چلاتا ہوں۔یہ کیا کہ نستعلیق نظر ہی نہیں آ رہی؟
شکریہفاصلہ کے دائیں اسٹروک پر اعراب موجود ہیں:
تمثیلی باتیں ہیں۔ انہیں سائنسی مت تصور کریںانسان کو ٹھیکرے کی طرح بجتی ہوئی پختہ مٹی سے پیدا کیا اور جنوں کو آگ کی لپٹ سے
لازم نہیں ہے لیکن ایک پر یقین اور دوسرے کو یکسر رد کرنا مناسب نہیں دکھتا۔ایلین یا جن؟ ایک کو چننا لازم ہے کیا؟
اگر اعراب کے بنا لکھنا ہو تو "لوو" سے بھی کام چل سکتا ہے۔لو میں و پر جزم ڈالیں تو love بنے گا نہیں تو low
شاید زیک مزاق کے موڈ میں تھے۔مگر لو تو love کو کہتے ہیں۔
سپر مین زیادہ پسند ہے اسکو جیتنا چاہیئے ۔۔۔پھر بتائیں بیٹمین اور سپرمین میں سے کون جیتے گا؟
سپر مین کی طرح اڑنے کی ٹرائی نہیں کی کبھیسپر مین زیادہ پسند ہے اسکو جیتنا چاہیئے ۔۔۔
اس فلم کے ڈائریکٹر آپ کے ہم نام ہیں ۔۔ کہیں آپ ہی تو نہیں ۔۔
شاید کسی اونچی جگہ چھلانگ لگائی ہوسپر مین کی طرح اڑنے کی ٹرائی نہیں کی کبھی
سپر مین کی طرح اڑنا آتا تو پسند ہی کیوں ہوتا وہ ۔۔سپر مین کی طرح اڑنے کی ٹرائی نہیں کی کبھی
بچپن میں ایک ڈرامہ لگتا تھا ٹی وی پر عینک والا جن بہت مزے سے دیکھا کرتے تھےشاید کسی اونچی جگہ چھلانگ لگائی ہو
اور نیچے کی طرف اُڑگئے ہوں
سپر مین کی طرح اڑنا آتا تو پسند ہی کیوں ہوتا وہ ۔۔
وہ ہمارے بچپن کی آج تک کی حسین یاد ہےبچپن میں ایک ڈرامہ لگتا تھا ٹی وی پر عینک والا جن بہت مزے سے دیکھا کرتے تھے
ہاں پورا ہفتہ انتظار رہتا تھا عینک والے جن کا۔۔۔بچپن میں ایک ڈرامہ لگتا تھا ٹی وی پر عینک والا جن بہت مزے سے دیکھا کرتے تھے
میں تو آج بھی ایسی کہانیاں شوق سے پڑھتا ہوںہاں پورا ہفتہ انتظار رہتا تھا عینک والے جن کا۔۔۔
اور اس طرح کی کہانیاں بھی مزے کی لگتی تھیں جنوں بھوتوں کی۔۔
دونوں کی صورتحال کافی مختلف ہے۔ یہ کوئی نہیں کہتا کہ ایلین ہیں بلکہ یہ کہ کسی دور دراز سیارے پر شاید ایلین ہوں مگر ہم سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ اس کے برعکس جنوں کے بارے میں دعوی ہے کہ وہ اسی دنیا میں ہیں اور انسانوں سے انٹریکٹ کرتے رہتے ہیں مگر یہ کبھی ثابت نہیں ہو سکا۔لازم نہیں ہے لیکن ایک پر یقین اور دوسرے کو یکسر رد کرنا مناسب نہیں دکھتا۔
بیٹمین ایسا سپر ہیرو ہے جس کی کوئی سپر پاور نہیں پھر بھی سپر ہیرو ہے لہذا وہی جیتے گاسپر مین زیادہ پسند ہے اسکو جیتنا چاہیئے ۔۔۔
اس فلم کے ڈائریکٹر آپ کے ہم نام ہیں ۔۔ کہیں آپ ہی تو نہیں ۔۔
کب نہیں ہوتے؟شاید زیک مزاق کے موڈ میں تھے۔