سعدیہ زندگی
محفلین
میرے چہرے کی اب اداسی میں
دیئے روشنی کے جاگتے ہیں
دیئے روشنی کے جاگتے ہیں
پگلی ۔۔ جواب آں غزل جو کہی تھی وہ شامل کررہا ہوں محفل میں ۔۔۔نماز عشق ادا ہو نہ سکی آج تلک
تمام عمر رہے اشک سے وضو کرتے
ابتدا وہ تھی کہ تھا جینا محبت میں محال
انتہا یہ ہے کہ اب مرنا بھی مشکل ہوگیا
(جگر مُراد آبادی)
پگلی ی ی ی !!!
سجا کے دیکھ لیے آسماں پہ بھی لیکن !!!!
ستارے تیری جبین پر ہی اچھے لگتے ہیں
شاعر: قیصر منور